نتائج تلاش

  1. رانا

    سرقہ مارکہ ذہنیت

    بہت خوب لکھا محمد احمد بھائی۔(y) اس کی کچھ مثالیں تو میں نے بھی دیکھیں۔ نارتھ کراچی ایک لیب تھی۔ بہت اچھی چل نکلی۔ دکان والے جو ان کے بہنوئی ہی تھے انہوں نے خالی کرائی اور اسی نام سے لیب کھول بیٹھے۔ پھر سمن آباد میں ایک جلد کے مشہور معالج ہیں نام بھول گیا ہوں لیکن ان کی دکان پر اتنا رش ہوتا ہے...
  2. رانا

    مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے۔
  3. رانا

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    اقتباس آپ نے میرے مراسلے کا لیا ہے لیکن میں سمجھ نہیں پایا کہ میرے مراسلے کی کسی بات سے اختلاف کیا ہے یا تائید کی ہے۔ وضاحت فرمادیں تو مشکور ہوں گا۔
  4. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں بھی جب جنگ اخبار باقاعدگی سے پڑھتا تھا تو ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کے جنگ میں چھپے کالم معلوماتی ہونے کی بنا پر ضرور پڑھا کرتا تھا۔ اچھے معلوماتی کالم ہوتے ہیں۔ البتہ اس بات کا افسوس ہے کہ بعض اوقات اپنے ذاتی رجحانات کی بنا پر تاریخی واقعات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک مورخ کی حیثیت...
  5. رانا

    نواز شریف کی حالت تشویش ناک، جیل سے سروسز اسپتال منتقل

    سی بی سی ٹیسٹ کے لئے ہر بڑی لیبارٹری میں ہیماٹولوجی اینالائزر تو لازمی موجود ہوتے ہیں۔ اور طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اس اینلائزر کو مریض کا خون فیڈ کیا جائے تو ایک منٹ کے اندر ہی پرنٹ نکال کردے دیتے ہیں۔ اس میں عموما خون کے اکثر خلیات کے اعداد و شمار بشمول پلیٹلیٹس درج ہوتے ہیں۔ البتہ وہ سو فیصد...
  6. رانا

    مرد و عورت کے بیچ یادداشت کی صلاحیت میں عدم فرق اور عورت کی ناقص العقلی کا معمہ

    قرآن شریف کی آیت میں جو دو عورتوں کو گواہ بنانے کی بات کی گئی ہے تو وہاں عورت کی گواہی کو آدھا تو کہیں نہیں کہا گیا۔ دو عورتوں کو گواہ بنانے کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ایک کے بھولنے کی صورت میں دوسری یاد کرادے۔ یعنی گواہی مکمل ہی ہے صرف بھولنے کے خدشے کے باعث دوسری عورت کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اب...
  7. رانا

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    یہ بھی کرکے دیکھ لیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شک تو آئی ایس پی پر جاتا ہے لیکن کنکشن پی ٹی سی ایل کا ہے اس لئے یہ شک بھی مشکوک ہی ہے۔
  8. رانا

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    میں نے تو بڑی کوشش کرلی لیکن نہ موبائل پر اکاؤنٹ بن پارہا ہے اور نہ ونڈوز پر۔ موبائل نمبر اینٹر کرنے کے بعد پراسس چلتا ہی رہتا ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔
  9. رانا

    ٹیلی گرام بحر ہے، نلکا ہے واٹس ایپ

    اپنا اسٹیٹس ڈس ایبل کریں اور باقیوں کو میوٹ۔ پھر ہر ایک سے کہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتا ہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام ٹیلیگرام پر آجائے گی بشرطیکہ آپ سے محبت کرتی ہوئی تو۔:) ٹیلی گرام کے دو ورژن ہیں وہاں۔ ایک X کے ساتھ ہے۔ کونسا استعمال کرتے ہیں۔ میرا تو نمبر لے کر اس سے...
  10. رانا

    عوام نوکریوں کے لیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں، ملازمتیں دیں تو معیشت بیٹھ جائے گی: وزیر سائنس

    یہ بات تو بالکل درست ہے کہ نوکریاں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے حکومت ماحول بنا سکتی ہے (ابھی یہ بحث نہیں کہ حکومت اس میں کامیاب ہوئی یا نہیں)۔ اس میں اعتراض والی بات ہی کوئی نہیں۔ ایک کروڑ نوکریاں اگر خان صاحب نے سرکاری نوکریوں کو ذہن میں رکھ بیان دیا تھا تو واقعی غلط تھا۔ اور اگر ان کے ذہن میں ملک...
  11. رانا

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘

    ضرورت سے زائد تو قوم کی غلطی تھی لیکن جو ضروری کام تھے اور یہ کرسکتے تھے وہ تو انہی کی غلطی ہے۔ ضروری اقدامات نہ لے سکنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ جلد اقتدار میں آنے کے لالچ میں کرپٹ لوگوں کے کندھوں پر سوار ہونے میں بھی باک محسوس نہیں کیا اور اب انہی لوٹوں کے سامنے اونچی آواز میں بول نہیں سکتے۔
  12. رانا

    ’اسٹیبلشمنٹ کے بنائے سیاسی ماحول سے جان چھڑانے کا وقت آگیا‘

    میرا گمان ہے کہ عمران خان واقعی کچھ کرنا چاہتا تھا اور ہے بھی۔ لیکن دو وجوہات کی وجہ سے سب رومانس ختم ہوگیا۔ ایک وجہ تو سامنے کی ہے کہ گذشتہ حکومتوں کے نالائقیاں بہرحال اسے بھگتنی پڑرہی ہیں اور انتہائی ابتر صورتحال ہے۔ لیکن اس سے بھی بڑی وجہ میں سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی بے صبری ہے جو انہیں لے...
  13. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    بالکل غلط۔ میں تو ان صاحبان کے پھڈے سے پہلے ہی نکل گیا تھا۔۔۔ اوہ سوری۔۔۔ ویسے رضیہ سے آپ کی مراد کیا تھی؟:p
  14. رانا

    کتابوں کا اتوار بازار

    ایسی دکانوں سے ہمیں تو ڈائجسٹ ہی ملا کرتے تھے۔ سائنس ڈائجسٹ و میگزین، اردو ڈائجسٹ اور جاسوسی وغیرہ۔ اردو ڈائجسٹ کئی سال تک ہر ماہ نیا خریدا کرتے تھے لیکن کچھ سال بعد مضامین میں معیار کی کمی محسوس ہونے لگی تو چھوڑ دیا۔
  15. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    ایک تو انجنیرنگ میں ویسے ہی لڑکیاں کم ہوتی ہیں پھر تعلیمی ریکارڈ بھی انجنیرنگ کی فیلڈ میں جانی والی سب لڑکیوں کا اچھا نہیں نکلتا بہ نسبت دیگر شعبوں کے۔ پھر اسکے بعد جو اچھی پرفارمنس دیں تو ان میں سے بھی سب جاب کی طرف جانا پسند نہیں کرتیں۔ تو اسکے بعد لڑکیوں کی اتنی قلیل تعداد بچتی ہے کہ ان کے...
  16. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    یہ خیال مجھے پہلے ہی آیا تھا کیونکہ ہماری تو کراچی یونیورسٹی کے ساتھ ہی این ای ڈی یونیورسٹی میں روز دیکھا کرتے تھے۔ اس بات کا اندازہ ہمیں یونیورسٹی کی پوائنٹ سروس سے بھی بخوبی ہوتا تھا۔ کہ ہماری کراچی یونیورسٹی کے پوائنٹس میں پیچھے تک لڑکیاں بھری ہوتی تھی اور صرف پچھلی دو صفیں ہم بے چارے لڑکوں...
  17. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    مضحکہ خیز کا لفظ تو خیر مجھے عجیب لگتا ہی ہے لیکن اس ریٹنگ کے ساتھ جو آئکون ہے وہ ریٹنگ سے بھی زیادہ مضحکہ خیز لگتا ہے اس لئے استعمال نہیں کرتا ورنہ یہ مراسلہ اس قابل تھا۔:) بھائی مراسلہ دیکھیں کہ لڑکیوں کی انجنیرنگ کی تعلیم پر خاکسار نے کہیں بھی کچھ اعتراض نہیں کیا ہے۔ اعتراض صرف مخلوط تعلیم...
  18. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    منتظمین کو جزوی متفق کا بٹن بھی دینا چاہئے بھلے بعد میں بندہ سوچتا رہے کہ پتہ نہیں کس بات سے متفق تھا اور کس سے غیر متفق۔:) فی الوقت تو ہم کوئی آپشن نہ ہونے کے سبب پسندیدہ کے بٹن سے یہ کام لے لیتے ہیں۔:)
  19. رانا

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    جناب آپ نے عملی زندگی میں مسائل کا ذکر کیا تھا۔ یہ کسی فرد کا نفسیاتی مسئلہ تو ہوسکتا ہے کہ کسی کا غیر عورت کےبارے میں اچھی رائے نہ رکھنا۔ یہ عملی زندگی کا مسئلہ کیسے ہوگیا؟ یہ مسئلہ ایک اسلام پر ایمان لانے والے کے ساتھ ممکن ہی نہیں کہ اسلام نے عورتوں کے اتنے حقوق بیان کئے ہیں اور عورت کو عزت...
Top