قرآن کریم کی تلاوت سنیے

رانا

محفلین
جزاک اللہ انتظامیہ نے مراسلہ مناسب لڑی میں منتقل کردیا جہاں پہلے ہی کافی معلومات موجود ہیں:)۔
 
رانا

محفلین
کافی معلوماتی مراسلے ہیں اور کافی مفید باتوں کا پتہ لگا۔ لیکن مختلف قاریوں بمعہ قاری عبدالباسط صاحب کی آڈیوز کے ڈاؤنلوڈ لنکس بھی اگر کسی دوست کے پاس ہوں تو مہیا کردیں کیونکہ مجھے موبائل کے لئے چاہییں۔ اسلام 360 سے ایک بار تجربہ کیا تھا لیکن اس میں ہر آیت الگ الگ پلے ہوتی ہے اس لئے وہ تلاوت والی روانی نہیں رہتی۔
 
الشفاء

لائبریرین

دو دن پہلے قرآن پاک کی ایک سورۃ کا آڈیو تلاش کرتے ہوئے ایک ویب سائٹ ملی جس میں مکمل قرآن، الگ الگ سورتوں ، مختلف زبانوں کے ترجمے ، مختلف قاریوں کی آواز اور ہائی اور لو کوالٹی کی آپشن کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت دی گئی ہے۔ افادہ عامہ کے لیے۔۔۔دی اونلی قرآن۔کام
www.theonlyquran.com
 
بہت عمدہ سائٹ ڈھونڈی ہے بھائی آپ نے ایسی ہی سائٹ کی تلاش تھی۔ جزاک اللہ۔ :)
 
Top