قرآن، قاری، سافٹویئر

  1. فاخر رضا

    قرآن کریم کی تلاوت سنیے

    السلام علیکم یہاں میں قرآن کریم کی ایک ویب سائٹ کے حوالے سے ذکر کروں گا جس میں بہترین تراجم موجود ہیں. ساتھ ہی اس میں آپ اپنے من پسند قاریوں کی آواز میں تلاوت بھی سن سکتے ہیں Tanzil.net چونکہ یہ فونٹ بیس ویبسائٹ ہے لہذا بہت آسانی سے کھل جاتی ہے آپ اس میں آیات کی تلاوت کو بار بار دہرا کر سن...
Top