کلمہ شہادت کی صدائیں بلند ہوئیں ۔۔ میں ساکت و جامد انتہائی خوشبودار کافور اور عطر کے گلدستوں سے مزین چادرمیں ملبوس چارپائی کے چاروں شانوں سے یکدم اُٹھایا گیا ۔۔۔۔۔۔آہ وبکا کا ایک قہربرپا ہوا ۔ الوداعی سسکیاں ہاتھ اُٹھا کر مجھے خدا حافظ کر رہی تھیں ۔چارپائی ابدی آرام گاہ کی طرف خراماں خراماں...