نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کولباستی - ترک رقص

    کولباستی ایک مقبول ترک رقص ہے. یقین کیا جاتا ہے کہ یہ 1930 میں شمال مشرقی ترکی میں بحیرہ اسود کے ساحلوں پر ترابزون کی بندرگاہ پر شروع ہوا۔ عام معنوں میں کولباستی کا مطلب ہے 'پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا'۔ داستان گوؤٖں کے مطابق یہ نام شہر کی شبینہ گشتی پولیس سے آیا ، جو رات گئے جھومتے مے...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بیٹیاں - لوک کہانی (پنجاب)

    اس لوک کہانی کی نوک پلک سنوارنے میں جناب تلمیذ صاحب نے میری مدد کی ہے۔ بہت شکریہ سر ۔۔۔۔ کہانی کچھ یوں ہے کیونکہ عموماً ایک دفعہ کا ذکر ہوتا ہے تو ۔۔۔ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک کے راجہ کی بیوی فوت ہو گئی، راجہ کی دوبیٹیاں تھیں، جو کم عمر تھیں اور راجہ خود بھی جوان تھا، سو کچھ عرصہ بعد اس نے...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    Ticket, please

    Three engineers and three accountants are traveling by train to a conference. At the station, the three accountants each buy tickets and watch as the three engineers buy only a single ticket "How are three people going to travel on only one ticket?" Asks an accountant "Watch and you'll see,"...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    دیکھیے ۔۔۔۔! کہیں آپ کا فون بھی خراب تو نہیں

    حسرت و یاس کی تصویر بنے بابا جی اپنا فون لیئے دکان پر گئے اور کہا بیٹا میرا فون خراب ہے اسے ٹھیک کردو۔ دکان دار نے خوب محنت سے فون کا نقص تلاش کرنے کی کوشش کی، لیکن ناکام رہا۔۔۔ فون لوٹاتے ہوئے بولا؛ بابا جی آپ کا فون تو بالکل ٹھیک ٹھاک ہے اور اس میں‌کوئی نقص نہیں۔ بابا جی نے نمناک آنکھوں‌ اور...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    Apple IPhone - Made in Japan

    Apparently the Apple Co. decided to have some of its iPhone parts manufactured in Japan as a trial project In the specifications, they set out that they will accept only 5 defective parts per 20,000 When the delivery came in there was an accompanying letter ‘We, Japanese people, had a tough...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بندوقوں کے نالیوں سے بانسریاں

    جب بهی یہ بوندیں برستی ہیں تو من ہی من کچھ ٹوٹ ٹوٹ سا جاتا ہے.......ہر بارش کے بعد من کی کرچیاں سمیٹتے سمیٹتے احساس کے بندهن ٹوٹ جاتے ہیں....مجهے میرا گاؤں یاد آ جاتا ہے.....وه اتنڑ، وه رباب، وه چرواہا، وه بانسری...وه خوشیاں........جو اب سب حرام ہیں۔ مجهے یاد ہے کہ ہمارے دیہات میں کچھ رسمیں...
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پیر صاحب اور سانپ

    ہمارے گاؤں میں آج تک کسی کو سانپ نے نہیں کاٹا- نانا جی اسے پیر صاحب کی کرامت کہتے تھے- ہم نئے نئے وہابی ہوئے تو پیر کا لفظ سن کر پیٹ میں "پیڑ" اٹھنے لگتی- سو ایک دن پیٹ پکڑے نانا جی سے بحث کر بیٹھے جو پشت در پشت سنی تھے- "سانپ نہیں کاٹتے تو کیا ہوا.....کتے تو کاٹتے ہیں ناں" ہم نے استدلال پیش...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباس - ادب، ادیب اور معاشرہ

    جس معاشرے میں ادب ردی سمجھا جائے۔ جہاں کتابوں کے بدلے ”سویاں“ لے لی جائیں اور قیمتی اوراق پر ”پکوڑے“ فروخت ہوں۔ جہاں ادب کو صرف بے فکرے لوگوں کا مشغلہ اور ادیب کو ”کام کا نہ کاج کا“ سمجھا جائے۔ جس معاشرے میں ادب کی اس حد تک بے ادبی کی جائے کہ کتابیں ہی ”فٹ پاتھ“ پر آ جائیں تو پھر اس معاشرے کو...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    خانہ کعبہ اور ایمان کا ایندھن

    آج فجر کی آخری نماز حرم پاک میں ادا کر کے کعبہ سے رخصت چاہی ہے....جیسے ہمارے بابا جی کبھی پیر صاحب سے راہداری مانگا کرتے تھے.. چھ دن اور چھ راتیں مکہ میں گزریں- حرم شریف میں نمازوں کی توفیق بھی حاصل ہوئی....طواف کعبہ کا شرف بھی حاصل کیا...حطیم میں دو نوافل بھی نصیب ہوئے..... شدید ترین رش میں در...
  10. عبدالقیوم چوہدری

    اماں جی اور میں

    ہمیں اماں جی اس وقت زہر لگتیں جب وہ سردیوں میں زبردستی ہمارا سر دھو رہی ہوتیں- لکس ، کیپری کس نے دیکھے تھے..... کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی- سو آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرح چبھتا...اور کان اماں کی ڈانٹ سے لال ہو جاتے !!! ہماری ذرا سی شرارت پر اماں آگ بگولہ ہو جاتیں...اور...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    Cinnamon and Honey

    Great information!! Cinnamon and Honey...! Drug companies won't like this one getting around Facts on Honey and Cinnamon It is found that a mix of honey and cinnamon cures most diseases. Honey is produced in most of the countries of the world. Scientists of today also note honey as very...
  12. عبدالقیوم چوہدری

    جان بڑے شوق سے، پٹرول اگلے چوک سے

    ۔۔۔ آج اتنا بھی میسر نہیں پمپوں پہ جتنا ٹینکی سے چھلک جاتا تھا جمپوں پہ ۔۔ فی زمانہ سچا پیار اور پیٹرول دونوں ہی ناپید ہیں ۔۔۔ پٹرول شارٹ ہوا نا اب بهلا وزیر پٹرولیم کا اس میں کیا قصور؟" وزیر پیٹرولیم تو شارٹ نہیں ہوا ناں؟ ۔۔۔ عمران خان!دیکھو ہمارا کمال تم سے پہلے شہر بند کرکےدکھادیا۔بچوُاتنے...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ایک ارب درختوں کا لگنے سے پہلے ہی ٹویٹر پر کیا حال ہوا

    چلو بھئی انصافیوں بیلچے پھڑ لو ۔۔۔ خان صاحب نے ایک عرب درخت لگانے کی بات کیا کردی سارے ایرانی ایجنٹوں کو مرچیں ہی لگ گئیں ۔۔۔ مستقبل کے ماہرین ارضیات کو خیبر پختونخواہ کے علاقے کی زمین سے بہت سا تیل اور پرویز خٹک، اسد قیصر، علی محمد خان اور مراد سعید کے فوسل ملیں گے ۔۔۔ ایک ارب درخت اور ساڑھے...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد سالگرہ مبارک - غدیر زھرہ

    غدیر زھرا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
  15. عبدالقیوم چوہدری

    چار چفیرے ہاواں نیں، گروی رکھیاں ساہواں نیں

    چار چفیرے ہاواں نیں گروی رکھیاں ساہواں نیں بالاں چیک چکاٹا پایا ٹُکر کھو لیا کاواں نیں بُڈھڑی بُڈھڑے حصے ٹُھڈے کِیتی ونڈ پراواں نیں چاننیاں دُھپ جھڑیاں کُڑیاں ماواں ٹھنڈیاں چھاواں نیں اودھر زلفاں اودھیاں گنجل ایدھر میریاں راہواں نیں نہ ہیر تیری نہ جھنگ تیرا چُوچک دیاں مجھاں گاواں نیں دل دے...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    Why Not

    A man at the airline counter tells the rep. “I’d like this bag to go to Berlin, this one to California, and this one to London The rep says, I’m sorry sir. We can’t do that The man replied: Nonsense. That is what you did last time I flew with you :angry:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    ہم جو تاریک راہوں میں نکاحے گئے ۔ پرانی گیند زیادہ ریورس سوئنگ کرتی ہے ۔ کرکٹ کی بنیادی معلومات ۔ لڑکے کے اپنے دو لڑکے ہیں ۔ 2013 میں آپ نے سونامی کی غلط پیشینگوئی سے سبق سیکھا اور اپنے گھر میں ہی مستقل بنیادوں پر محکمہ موسمیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کرلیا۔ ۔ موسم کی طرح تم بھی بدل تو نہ جاؤ گے ۔...
Top