Apple IPhone - Made in Japan

Apparently the Apple Co. decided to have some of its iPhone parts manufactured in Japan as a trial project
In the specifications, they set out that they will accept only 5 defective parts per 20,000

When the delivery came in there was an accompanying letter

‘We, Japanese people, had a tough time understanding American Business practices

But the five defective parts per 20,000 have been separately manufactured and have been included in the consignment in a separate packaging clearly mentioned


"Defective pieces as per requirement, not for use"

:cool2::laughing:Hope the products are to your satisfaction
 
جی بالکل۔ تبھی تو کوالٹی کنٹرول میں ریجیکشن ریٹ کی بات کو فیصد کی بجائے پی پی ایم تک لے جا چکے ہیں۔
میرا زندگی میں ابھی تک صرف دو ہی جاپانیوں سے واسطہ پڑا ہے۔ اس قوم میں کسی بھی کام میں سو فیصد درستگی تک جانے کی لگن بہت ہی زیادہ ہے۔
 

arifkarim

معطل
میرا زندگی میں ابھی تک صرف دو ہی جاپانیوں سے واسطہ پڑا ہے۔ اس قوم میں کسی بھی کام میں سو فیصد درستگی تک جانے کی لگن بہت ہی زیادہ ہے۔
جاپانی کافی حد تک پرفیکشنزم کے قائل ہیں۔ البتہ انکی ٹیکنالوجی مصنوعات جنوبی کوریا سے بہت زیادہ بہتر نہیں ہیں۔
 
Top