1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

بہن بھائی کے پیار پر بنی ایک دہلا دینے والی ویڈیو

عبدالقیوم چوہدری نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 21, 2015

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed


    :sad2::sad2:
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. آوازِ دوست

    آوازِ دوست محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عظیم عکس بندی ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہ سب بہت محنت سے تیار کی گئی محض ایک فلم ہےدِل اثر لیے بنا نہ رہا۔
     
    • متفق متفق × 3
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بلاشبہ ایسا ہی ہے
     
  4. سیف اللہ78

    سیف اللہ78 معطل

    مراسلے:
    58
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر ایک کی اپنی پوائنٹ آف ویو ہے۔۔۔
    کیا دیوار سے اترتے ہوئے کاغذ کو دیکھا ہے یا جلیبی چھوٹی بہن کو کھلانے کے بعد کا غذ پر کیا لکھا ہے ؟
     
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جناب مجھے تو سمجھ نہیں آئی کہ کاغذ پر کیا لکھا ہے، اگر آپ کو آئی ہے تو ضرور بتائیے
     
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    شکریہ چوہدری صاحب ، تسیں تے سچی رُوا دتّا اے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    انتہائی متاثر کن اور بلاشبہ دل دہلا دینے والی وڈیو ہے۔
    معصومیت کے دور میں اتنےبے لوث ہونے والےخونی رشتے بڑے ہو کر زندگی کے مختلف مرحلوں پر اتنے خود غرض اور بے حس کیوں ہو جاتے ہیں۔
    شکریہ ، چوہدری صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اسرار محبت را ہر دل نہ بود قابل
    در نیست بہر دریا زر نیست بہرکانے

    (محبت کے لئے کچھ دل مخصوص ہوتے ہیں‌، یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں‌ جاتا)
     
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شاید دوسرے خون کی ملاوٹ سے
     
  10. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    آپ کی بات دل کو لگتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. گمنام زندگی

    گمنام زندگی محفلین

    مراسلے:
    1,310
    موڈ:
    Lurking
    پتہ نہیں یار ۔
    ہمیں تو اکثریت ویل ٹرینڈ بچوں کی ہی ملی ۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    خون میں ملاوٹ جہاں کچھ خوبیاں یا بہتریاں لاتی ہے وہاں زن، زر، زمین سے جڑی خود غرضیوں اور بے حسیوں کو بھی نت نئے روپ دیتی ہیں۔
    لیکن یہی زندگی ہے:)
     
    • متفق متفق × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کہاں ؟
     
  14. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    زبردست ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر