گلی کے اس کونے پر ایک نوجوان دیوار سے ٹیک لگائے کھٹرا ہے.. دونوں ٹانگیں ایک دوسرے میں اڑائی پھنسائی ہوئی ہیں اور نجانے کتنی محنت مشقت سے پاؤں ایسے ہلا رہا ہے جیسے قربانی کے بکرے کی جاں کنی کے وقت اُس کے پائے ہلتے ہیں.. دونوں ہاتھ موبائل پر تیزی سے چلتے ہیں اور اس سے کہیں زیادہ تیزی سے چہرے پر...