پیروڈی - اک بار کہو تم میری ہو

جب پیو نے جُتے لاہے ہوں
جب ہم نے بینڈو کھائے ہوں
جب ماشٹر لتر پاتا ہوں
جب شیدا چھتر کھاتا ہو
یا ماں نے بھمبھیری پھیری ہو
اک بار کہو ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔

جب میں نے گاں نواہنی ہو
جب میں نے منجی ڈاہنی ہو
جب تایا حقہ چاہتاہو
جب چاچا ماہیا گاتا ہو
یا رُسی بہن مسیری ہو
اک بار کہو۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔

جب فصلوں پار بٹیرے ہوں
جب کُتے بھونکتے نیڑے ہوں
جب کُکڑ کھے اُڈاتا ہو
جب کٹا ونڈا کھاتا ہو
یا کُھوئی ماں نے گیڑی ہو
اک بار کہو ۔۔۔
۔۔۔۔

جب ڈھولی ڈھول بجاتے ہوں
جب سنگی سرگی ٹھاتے ہوں
جب حمیدا ٹین بجاتا ہو
جب نورا کش لگاتا ہو
یا پار پتن کے بیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔

جب بیلی بھنگڑا پاتے ہوں
جب گوانڈی ہیریں گاتے ہوں
جب فیقا 'پیرٹ' پھڑتا ہو
جب دتو ' ڈنکی' چڑھتا ہو
یا نویں مصیبت سہیڑی ہو
اک بار کہو۔۔۔
۔۔۔۔

جب ' پجن ' فلائی کرتے ہوں
جب ' ڈک ' لڑائی کرتے ہوں
جب گنا جیرا ایٹتا ہو
جب بھولا اکھیاں میٹتا ہو
یا گُڈی چڑھتی میری ہو
اک بار کہو تم میری ہو

غضب کی یاداشت ہے کہ پوری پیروڈی یاد ہے :)
:)
غالباً 15-16 برس پہلے کی بات ہے۔ شام کو جب کرکٹ، فٹبال یا باسکٹ بال وغیرہ کھیل کر فارغ ہو تے اور اندھیرا چھا جاتا تو ہم دوست احباب میدان میں ہی بیٹھ جاتے گپ شپ کے لیے اور کبھی کبھار کچھ نہ کچھ کورس کی شکل میں پڑھا یا گایا جاتا۔ انور مسعود صاحب کی 'بنین لین جاندے او' ، یہ پیروڈی اور ایک اور اسی سے ملتی جلتی مزاحیہ سی نظم اکثر گنگنائی جاتی تھی۔ اس وقت سے ان کے مصرعے ذہن میں بیٹھ سے گئے ہیں۔
2 دن پہلے ہی ہم 3-4 دوست ایسی ایک محفل میں اکٹھے ہوئے اور پرانی یادوں کو تازہ کیاتو ایسے میں اس کی بھی دہرائی ہوئی اور جو تھوڑا بہت بُھولی ہوئی تھی وہ بھی یاد آ گئی۔
 
قیصرانی

لائبریرین

کچھ کلام واقعی ذہن سے ایسے چپکتے ہیں کہ پھر اترتے نہیں :)
 
کچھ کلام واقعی ذہن سے ایسے چپکتے ہیں کہ پھر اترتے نہیں :)
100 فیصد متفق۔
تیسری نظم کے بھی کافی سارے شعر یاد ہیں اور جو اکا دکا بھول رہے ہیں وہ کوشش کر ر ہا ہوں کہ یاد آ جائیں اور اس کی بھی محفل پر شراکت ہو جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جب میں نے گاں نواہنی ہو
جب میں نے منجی ڈاہنی ہو
جب تایا حقہ چاہتاہو
جب چاچا ماہیا گاتا ہو
یا رُسی بہن مسیری ہو
اک بار کہو۔۔۔ ۔۔

یہ والا بند سب سے ودیا ہے۔

شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
 
نوشاب

محفلین
جب میں نے گاں نواہنی ہو
جب میں نے منجی ڈاہنی ہو
جب تایا حقہ چاہتاہو
جب چاچا ماہیا گاتا ہو
یا رُسی بہن مسیری ہو
اک بار کہو۔۔۔ ۔۔

یہ والا بند سب سے ودیا ہے۔

شریک محفل کرنے کا شکریہ۔
یا رُسی بہن مسیری ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا کیا مطلب ہو گا۔
 
Top