نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    مبارکباد علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کا یومِ وفات

    آج علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 76ویں برسی تھی۔ سب بہنوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر ہو سکے تو اول و ٓاخر درود شریف، ایک بارسورہ فاتحہ اور تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر مرحوم کو ایصال ثواب پہنچا دیں۔۔ اللہ رب العزت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی روح کو بلند دراجات عطا فرمائیں۔آمین
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیف الملوک اور میاں محمد بخش رحمتہ اللہ علیہ کے حالات و واقعات

    میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ ،آزاد جموں و کشمیر کے ضلع میر پور میں 1830 میں پیدا ہوئے ۔ ان کے آباءواجداد جموں کے رہنے والے تھےجن کی قومیت پسوال گجر تھی۔ بعد میں یہ قبیلہ جہلم اور گجرات کے اضلاع میں نقل مکانی کرگیا ۔ میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ کے پردادا نے ضلع گجرات میں چک بہرام میں سکونت...
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لیکن اللہ کو تو پتا ہے نا۔۔۔۔

    کل رات خاندان میں ایک تقریب تھی' رات کو سب لوگ جمع تھے.. یہی کوئی رات تین کا وقت ہوگا کہ سب کا چائے کا موڈ بنا ہوا تھا.. میں نے کہا کہ اس وقت کون اتنی ساری چائے بنائیگا میں باہرہوٹل سے چائے لے آتا ہوں.. میں باہر نکلا.. رات کے اس پہر اکثر ہوٹل بند تھے لیکن گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے پاس پٹھان...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ہوا بلھے جیسا حال سا ئیں

    ہوا بلھے جیسا حال سا ئیں تو ملے ساز سے تیری تا ل سا ئیں کہاں مرزا ، رانجھا ، قیس گئے ؟ کیوں عشق کا پڑ گیا کال سا ئیں کبھی عالم ِ ہوش میں دید کرا نہ دل میں رہ کے ٹال سائیں اس مرض ِ محبت میں کام آ ئے نہ دم ، تعویذ نہ فال سائیں میرا خود سے تجھ تک سفر رہا زمانہ چل گیا کیسی چال سائیں میرا من...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    Watsapp chat

    بوائے فرینڈ اور گرل فرینڈ واٹزایپ پر چیٹ کرتے ہوئے : بوائے: کیسی ہو گرل : فائن :) بوائے : مسنگ می گرل ::razz: بوائے: یار میری طبعیت خراب ہے گرل : :( بوائے : آج کیسا دن گزرا گرل: ;) بوائے : بزی ہو گرل: ام ہم بوائے: کوئی پاس ہے ؟ گرل: نا بوائے: تو کچھ لکھ بھی یہ شکلیں کیوں سینڈ کر رہی ہو؟ گرل...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سبحان اللہ۔ سبحان اللہ

    اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ بے ساختہ سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اقتباس از بابا صاحبا

    حضرت شیخ اکبر کا ارشاد ہے کہ اعمال اور نوافل تو لوگ کثرت سے اختیار کر لیتے ہیں ، کیونکہ یہ ایک وجودی شے ہے - دوسرے لوگ بھی اس کا مشاہدہ کرتے ہیں - اس لئے نفس کو اس میں بڑا مزہ ملتا ہے - اس میں طالب جاہ کے مواقع بھی ملتے ہیں - لیکن ایسے عمل جن میں گناہوں سے رک جانا ہوتا ہے وہ نفس پر بڑے گراں...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    یقین خاک بہ سر ہے گمان مٹی ہے

    یقین خاک بہ سر ہے گمان مٹی ہے جہاں کی بات نہ کر یہ جہان مٹی ہے اے خاک ذاد تیری بات کا اثر کیا ہو تیرا بیان ہوا ہے ، زبان مٹی ہے کھنکتی مٹی سے کوزے بنا رہا ہے کوئی خیال ہے کہ پسِ آسمان مٹی ہے خبر یہ سنگ کو کب ہو سکی کہ شیشے کا گھرانہ ریت ہے اور خاندان مٹی ہے کوئی دنوں میں یہاں خاک اُڑنے...
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیا گھوڑا ہے

    ویڈیو تھوڑی لمبی ہے۔ پر مزا آ گیا دیکھ کر۔ سپیکر آن کر لیں :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سروں پہ جس گھڑی گردِ زمانہ پڑتی ہے

    سروں پہ جس گھڑی گردِ زمانہ پڑتی ہے سفید بالوں کی عزت بچانا پڑتی ہے یہی تو ہوتا ہے عجلت میں گھر بنانے سے کہیں کی اینٹ کہیں پر لگانا پڑتی ہے ذرا قریب سے دیکھو زمین والوں کو کہ دور سے تو نظر طائرانہ پڑتی ہے نہ صِرف یہ کہ بناتے ہیں آب و گل سے چراغ ہمیں چراغ کی لوَ بھی بنانا پڑتی ہے زیادہ رونقِ...
Top