جامع مسجد واہ کینٹ - چند خوبصورت تصاویر

عبدالقیوم چوہدری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 19, 2014

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 32
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,858
    موڈ:
    Busy
    زبردست ماشاء اللہ! :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشاء اللہ
    واہ کینٹ میرے سوہنے شاہ جی سید منظور الکونین شاہ جی اور سید زبیب مسعود شاہ جی کی نگری
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ماشاء اللہ اس مسجد میں جمعۃ المبارک کی سعادت متعدد مرتبہ حاصل ہوئی پرانی یادیں تازہ ہوگئیں جزاک اللہ گریٹ شئرنگ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ لیں دونوں کو اکھٹا دیکھ لیں :):)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. یازر

    یازر محفلین

    مراسلے:
    13
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خوبصورت مسجد اور خوبصورت فوٹوگرافی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. میاں محمد عمر حیدر صابری

    میاں محمد عمر حیدر صابری محفلین

    مراسلے:
    67
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ بھائی
    یہ تصویر اور اس کے علاوہ بہت سی تصویریں ہیں میرے پاس_
    اور کل رات میں سید زبیب مسعود شاہ جی کے ساتھ ہی تھا 3 محفلیں تھیں کل ان کی فیصل آباد میں
    بہت لطف رہا رات
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 19
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ مقیم رہے واہ کینٹ میں ؟
     
  10. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,802
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب۔ بظاہر اس مسجد کا طرزِ تعمیر بادشاہی مسجد لاہور کی طرح نظر آتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    اچھی خوبصورت مسجد ہے :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی تقریباً ویسا ہی ہے۔
    رقبے میں اس سےکافی کم ہے۔ بادشاہی مسجد کے 8 (4 بڑے اور 4 ہی چھوٹے) مینار ہیں جبکہ اس کےصرف دو ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • متفق متفق × 1
  13. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    نہیں واہ کینٹ میں تو اقامت نہیں رہی مگر ہاں ہری پور حطار میں دیوان سلمان فائبر میں ملازم رہا سو انہی دنوں اکثر آنا جانا رہتا تھا واہ کینٹ ،اسلم مارکیٹ اور بستی وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دیوان سلمان ۔۔وہ جن کا یونیفارم سموک گرے کلر اور سفاری سوٹ ٹا ئپ ہوتا تھا ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    جی ایسا ہی ہوتا ہوگا جیسا آپ نے بیان کیا ہے مجھے رنگوں کی اتنی معلومات نہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    بہت خوب صورت مسجد ہے۔ ماشاء اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,257
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تازہ ترین کلک
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 19
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,243
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    زیک بھی شاید واہ کینٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
  19. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت خوبصورت!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,613
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    خوبصورت ۔۔ ماشاءاللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر