نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اقبال متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی

    حضرت علامہ اقبالؒ کا ایک ایک مصرع دل کو چھونے والا ہے، آپؒ کے اسی آفاقی کلام میں سے ایک بہت ہی خوبصورت غزل، جو بالِ جبریل میں شامل ہے۔ متاع بے بہا ہے درد و سوز آرزو مندی مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا ، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی ، وہاں جینے کی پابندی...
  2. محمد بلال اعظم

    www.allamaiqbal.pk کا ایک مسئلہ حل کر دیں.

    ہم فیس بک پہ ایک فورم کافی عرصے سے چلا رہے ہیں، جس کا تعارف میں بہت جلد شریکِ محفل کروں گا۔ اسی مشن کے سلسلے میں ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے ہم نے اپنی ڈومین، سرور سب کچھ خرید لیا ہے، ایڈریس یہ ہے www.allamaiqbal.pk یہ سائٹ under construction ہے، اس کی psd فائل وغیرہ سب کچھ تیار ہے بس تھوڑی سی...
  3. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی مرے لئے.....!

    مرے لئے.....! جب عکس عکس گنوا دیا کبھی رُو بُرو تھی مرے لئے جب نقش نقش بجھا دیا کبھی چار سُو تھی مری لئے جو حدِ ہَوا سے بھی دُور ہے کبھی کُو بکُو تھی مری لئے جو تَپش ہے مَوجِ سراب کی کبھی آبجُو تھی مری لئے جِسے "آپ" لکھتا ہُوں خط میں اَب کبھی صرف "تُو" تھی مری لئے (محسن نقوی) (رختِ شب)
  4. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر

    نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا! جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟ مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب...
  5. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی خوشبو ہے، دھنک ہے چاندنی ہے

    غزل خوشبو ہے، دھنک ہے چاندنی ہے وہ اچھے دِنوں کی شاعری ہے بھیگے ہوئے پھُول حرف اُس کے رِم جِھم کی زباں میں بولتی ہے ہاتوں میں تھکن ہے شام جیسی لہجے میں سَحر کی تازگی ہے یہ اُس کی صدا کا بھولپن ہے! یا شمعِ سخن پگھل رہی ہے؟ چہرے یہ حیا کا روپ، جیسے دریا میں شفق سی گھُل گئی ہے آنکھوں میں...
  6. محمد بلال اعظم

    یہ کیا ہو رہا ہے؟

    فیس بک پہ یہ تصویر بہت دیکھنے میں آ رہی ہے، یہ کیا چکر ہے؟
  7. محمد بلال اعظم

    فزکس کے کچھ سوالات میں مدد چاہیے

    یو ای ٹی کی تیاری کے سلسلے میں فزکس کے کچھ سوالات میں آ کے پھنس گیا ہوں، اگر محفلین میں سے کوئی مدد کر سکے تو کر دے۔ 1) In which unit the ratio of electric intensity E and magnetic induction B is measured m, VC-1, ms-1, As-1 2) The path executed by photon in magnetic field is...
  8. محمد بلال اعظم

    میں شرمندہ ہوں

    پچھلے دنوں محفل پہ ایک دھاگہ "صحیح کون" کے عنوان سے بنا تھا جو کہ میرے چھوٹے بھائی صہیب اعظم نے میرے کہنے پہ بنایا تھا، جس کی وجہ سے محفل کے ارکان کی دل آزاری ہوئی اور محفل کا ماحول بھی خراب ہوا۔ اس سنجیدہ غلطی پہ میں تمام اہلِ محفل سے تہہِ دل سے معذرت کرتا ہوں۔ مجھے ہرگز نہیں معلوم تھا کہ بات...
  9. محمد بلال اعظم

    تاسف مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ (اے شانِ کریمی مجھے مایوس نہ کرنا)

    السلام علیکم! ایک دکھ بھری خبر ہے کہ پرسوں ہمارے مغزل بھائی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا۔ کل مغل بھائی سے فون پہ بات ہوئی تو پتہ لگا کہ ایک رکشے والے ( رکشے والا )کے ساتھ موٹر سائکلز کا ٹکراؤ ہوا تھا اور مغل بھائی کو کافی شدید چوٹیں آئیں ہیں، ٹانگ پہ سے رکشے کا ٹائر بھی گزرا ہے مگر اب اللہ کے فضل و...
  10. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    ڈاونلوڈ کریں السلام علیکم کل بلال بھائی کا آرڈر ملا کہ ایک میگزین ہے فورا ڈیزائن کرنا ہے۔ تو بس اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیا ڈیزائن بھی سوچنا تھا اور ڈیزائن بنانا بھی تھا اور ٹائم بہت کم تھا اور پھر 6 گھنٹے کے لئے نانی ماں کے گھر جانا پڑ گیا۔ اللہ کر کے اب جا کر کام ختم ہوا۔ پہلی بار کوئی...
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔ اے اللہ اس عید پر دینا مجھے کچھ ایسا تحفہ بس رہ جائیں میرے اپنوں کے گرد خوشیاں ہی خوشیاں رہے ان پر...
  12. محمد بلال اعظم

    اردو پہ ظلم

    آج میں صبح صبح محفل پہ آیا تو دیکھا کہ صرف میں ہی ہوں جس کا نام اردو میں لکھا ہوا ہے، باقی سب تو انگریزی دان لوگ محفل پہ موجود ہیں۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے لئیے ایک یادگار بلکہ انفرادی لمحہ ہے، سو اسے انٹرنیٹ کی آنکھ سے محفوظ کر لیا۔
  13. محمد بلال اعظم

    Introduction to Analytic Geometry

    انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے دوران کچھ سوالات سمجھ نہیں آئے، اگر آپ لوگ مدد کر سکیں تو کر دیں، کل اکیڈمی میں ٹیسٹ بھی ہے۔ The equation of the line (1,3) with slope 2 passes through the point (0,-2) , (0,2) and (0,-1) , (0,1) If a line passes through points (4,3) and (2,α) and perpendicular to y =...
  14. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    چند دن پہلے sms میں ایک غزل ملی تھی، جس کی بحر درج ذیل تھی فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن اس کی ردیف بہت پسند آئی، سو اس میں چھوٹی سی کوشش اصلاح کے لئے وہ جو اک رات ترے سنگ گزاری تھی میں نے آج تک میں اُسی اک رات سے باہر نہ گیا دل تو جانے کہاں تک تیرے خیالوں میں گیا میں مگر آج بھی جذبات سے باہر...
  15. محمد بلال اعظم

    ایک لمبا عرصہ

    السلام علیکم یا اہلِ محفلین! ایک ضروری بات کہنے کے لئے حاضر ہوا ہوں اور وہ بات یہ ہے کہ 16 ستمبر کو ایک داخلہ ٹیسٹ کی وجہ سے میں نے کمپیوٹر استعمال کرنا بہت کم کر دیا ہے، جس کی وجہ سے محفل پہ بھی اب بہت کم آؤں گا۔ ہو سکتا ہے کہ اپنے کھولے گئے دھاگوں پہ آپ کے رپلائز کا جواب نہ دے سکوں یا یہ کہ...
  16. محمد بلال اعظم

    حفیظ تائب اے سرورِ دیںً نور ہے یکسر تری سیرت

    اے سرورِ دیںً نور ہے یکسر تری سیرت اقدار کو کرتی ہے منور تری سیرت یا خیر کا معمورہِ پُر نور و معنبر یا حسن کا مواج سمندر تری سیرت زیبائی افکار کا مصدر ترے انوار رعنائیِ کردار کا جوہر تری سیرت رنگیں چمنستانِ حیات ا س کی ضیاء سے نوریں صفتِ چشمہِ خاور تری سیرت ہر بندہِ نادار کی قوت تری رحمت...
  17. محمد بلال اعظم

    سکائپ مسئلہ

    السلام علیکم! میں ابھیی ابھی سکائپ پہ بات کر رہا تھا تو دوسری طرف سے مجھے آواز آ رہی تھی جبکہ میری آواز ادھر نہیں جا رہی ہے۔ کیا یہ انٹرنیٹ کی سلو سپیڈ کی وجہ سے، مائک کا مسئلہ ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے؟ برائے مہربانی جلد سے جلد جواب دیں۔
  18. محمد بلال اعظم

    اردو جنرل نالج

    ان سوالوں کے جوابات چاہیے: پاکستان کے قومی ترانے میں کتنے الفاظ ہیں؟ دنیا کا سب سے پہلا ترکھان کون تھا؟ علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس نے اور کب دیا؟ شبلی نعمانی کا کوئی ایک خطاب لکھیں؟ پریم چند کو کیا کہا جاتا ہے؟
  19. محمد بلال اعظم

    علمِ ریاضی کے چند سوالات اور اُن کا حل

    میرا ایک کزن اسلام آباد سے یہاں چھٹیاں منانے آیا ہوا ہے اور ساتھ میں چھٹیوں کا کام بھی ہمراہ لایا ہے۔ اس میں کچھ سوالات ایسے ہیں کہ جن دماغ کھپانا پڑے گا اور انٹری ٹیسٹ کی تیاری کی وجہ سے یہ میرے لئے نا ممکن ہے۔ تو یہ سوالات محفلین کی خدمت میں پیش کئے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کو ان سوالوں کے جوابات...
  20. محمد بلال اعظم

    کمپیوٹر سائنس یا مکینیکل انجینئرنگ

    السلام علیکم! میں ایک عجب مشکل میں پھنس گیا ہوں، میں نے اس دفعہ کسی انجینئرنگ یونیورسٹی میں داخلہ لینا ہے۔ Pieas کی 3rd Merit List کا بھی انتظار ہے، پہلی دو میں تو نام نہیں آیا، تیسری میں بھی یہی لگتا ہے کام مکرر مکرر ہوگا۔ اس کے علاوہ Uet Lahore اور Comsats Sahiwal میں اپلائی کیا ہے۔ اگر Uet...
Top