نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    بلاگ کی ایڈیٹنگ

    میں نے یہ بلاگ بنایا ہے، اب اس میں بلاگ رول اور کیٹیگریز کس طرح شامل کرنی ہیں، تاکہ اردو محفل کے دوستوں اور مفید سائٹس کے ایڈریسز شامل کر سکوں، اور بلاگ بھی کچھ منظم لگے، اور جو چند ایک الفاظ جیسے کہ join this site, followers, search وغیرہ کو اردو میں کیسے لکھنا ہے۔ تھیم کے بارے میں بھی کچھ...
  2. محمد بلال اعظم

    تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا

    نعت تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا کاش مکہ کی میں فضا ہوتا ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا تیرے حجرے کے آس پاس کہیں میں کوئی کچا راستہ ہوتا بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی تیرے لب پہ سجی دعا ہوتا کسی غزوہ میں زخمی ہو کر میں تیرے قدموں...
  3. محمد بلال اعظم

    اردو بلاگ بنانا

    میں اردو میں بلاگ بنانا چاہتا ہوںمگر اردو میں بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے؟
  4. محمد بلال اعظم

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی

    ساغر صدیقی اور ساغر نظامی دو شاعر دو غزلیں ساغر صدیقی(پاکستان) ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں ہم نے جن کے لئے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں میں نے پلکوں سے...
  5. محمد بلال اعظم

    ایک غزل اصلاح کے لئے دے رہا ہوں، توجہ فرمائیں،۔

    اداس شرمیلی راتوں میں مَیں یاد آﺅں گا برسات کی بھیگی برساتوں میں مَیں یاد آﺅں گا بھیگی بھیگی شاموں میں، سرد سرد راتوں میں کِن کِن سوغاتوں میں مَیں یاد آﺅں گا جب وقت دہرائے گا خود کو دوبارہ اے جانِ حیا رنگوں کی برساتوں میں مَیں یاد آﺅں گا جب رنگِ حنا چمکے گا اِن ریشمی ہاتھوں میں تب دیکھنا اِن...
  6. محمد بلال اعظم

    اصلاحِ سخن : میں گریز پا ہوں، نقشِ پا بھی : محمد بلال اعظم

    میں گریز پا ہوں، نقشِ پا بھی کہ آشنا بھی بے وفا بھی سوچوں تو ساتھ ساتھ ہے میرے دیکھوں تو جدا جدا بھی سرِ محفل خوشنما سا لگے پسِ محفل خفا خفا بھی میرے پیار نے مزاج بگاڑ دیا اس کا وہ سمجھتا ہے خود کو محبت کا خدا بھی تضادِ زمانہ عروج پہ ہے راہزن بنے راہنما بھی پیٹ کی بھوک نے کیا حال کیا پھولوں سے...
Top