نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی - اعجاز عبید

    تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی ساتھ میرے چلی آئی وہ صدا کس کی تھی کون مجرم ہے کہ دوری ہے وہی پہلی سی پاس آ کر چلے جانے کی ادا کس کی تھی دل تو سلگا تھا مگر آنکھوں میں آنسو کیوں آئے مل گئی کس کو سزا اور خطا کس کی تھی شام آتے ہی اتر آئے مرے گاؤں میں رنگ جس کے یہ رنگ تھے ، جانے وہ...
  2. محمد بلال اعظم

    اصلاح چاہیے

    ہجے درستگی، دوسرا سیشن بحر متقارب معثر مخذوف میں تین اشعار: فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعل مری سو ؛ چ پ ے جس ؛ کِ آج تک ؛ حکم را ؛ نیا بچڑتے ؛ سمے مج ؛ کو ایک ن ؛ شَ نی دے ؛ گیا مرا سو ؛ چنا اس ؛ کُ پا نی ؛ لِ آئے آک ؛ و می می روکو ؛ آسو بی ؛ مگر و ر ؛ وَنی دے ؛ گیا عجب شر ؛ ط نِ با ؛...
  3. محمد بلال اعظم

    وی بی بکس

    پتہ نہیں یہ اس دھاگے کے لئے صحیح فورم ہے یا نہیں پھر بھی Visual Basic 6.0 کی اردو کتابیں کیا انٹرنیٹ پہ میسر ہیں؟
  4. محمد بلال اعظم

    اصلاح

    ہجے درستگی پہلا سیشن، حاضر ہوں، بحر یہ ہے: فاعِلاتُن ؛ مُفاعِلُن ؛ فَعلُن دوستی تجھ ؛ ہی سے بھلا ؛ کب تھی اک وقت تھا ؛ وہ بھی کہ بس ؛ جب تھی
  5. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    آج دوپہر ایک دوست نے دو سوال کیے تو سوچا کہ آپ سے معلومات ھاصل کروں: 1)ناول کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں، مثلاً پلاٹ، مکالمہ، وغیرہ؟ 2) علامہ اقبال نے جو پیپرز دیے تھے، ان میں سے کسی کا کوڈ 5620 تھا، اگر ہے تو کیا وہ کہیں سے مل سکتا ہے؟ دوسرا سوال تو مجھے بہت عجیب سا لگ رہا ہے،
  6. محمد بلال اعظم

    زندگی بیت جانے لگی ہے برائے اصلاح

    اس بحر میں پھر ایک بے تکی کوشش کے ساتھ حاضر ہو رہا ہوں: فاعلن۔۔فاعلن۔۔فاعلن۔۔فع زندگی۔۔بیت جا۔۔نےلگی۔۔ہے بس تری۔۔یاد کے۔۔سہارے۔۔ہی اسی آس۔۔میں گزا۔۔ری عمر۔۔یہ کوئی بُ۔۔لائے ند۔۔یا کنارے۔۔ہی غلطیوں کا ڈھیر لگا ہو گا یقینن۔
  7. محمد بلال اعظم

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    پتہ نہیں یہ فورم اس دھاگے کے لئے صحیح ہے یا نہیں۔ اگر ہو تو براہ مہربانی اسے متعلقہ سیکشن میں بھیج دیجیے۔ آج یو ٹیوب پہ حسن نثار کی ایک ویڈیو ملی جس میں وہ علامہ اقبال کی توہین کر رہا ہے۔ اب آپ اس سب پہ کیا کہتے ہیں۔ میں آپ کی آراء کا منتظر ہوں۔
  8. محمد بلال اعظم

    تجھ کو شاید نہیں خبر سائیں - عکاشہ عمران سحر

    تجھ کو شاید نہیں خبر سائیں عشق کرتا ہے معتبر سائیں تیرے قدموں میں رکھ دیا خود کو اب جو چاہے سلوک کر سائیں اپنے صدمے سے مار دیتا ہے عشق ملتا نہیں اگر سائیں تجھ کو چاہا نہیں، خدا کی قسم تجھ کو پوجا ہے عمر بھر سائیں بھول جاؤں میں کس طرح سب کچھ زور چلتا ہے عشق پر سائیں؟ ساحلوں کی ہوا ہوں،...
  9. محمد بلال اعظم

    مدد چاہیے

    میں نے ایک فورم بنایا ہے فری ہوسٹنگ سائٹ پہ، جس کا ایڈریس یہ ہے www.ampk.net46.net/phpBB3/ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اس کا ایڈریس صرف یہ ہو www.ampk.net46.net اور یہ انگلش میں ہے، میں اس میں اردو لینگوئج کیسے انسٹال کروں۔ تھیم اپلوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ جلد از جلد مدد کیجیے۔
  10. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے

    بحر خفیف میں ایک بےتکی کوشش ، اصلاح فرمائیے۔ کیا تقطیع درست ہے: فا—عَ—لا—تُن—مُ -- فا—عِ—لُن—فَع – لَن چا۔۔ہت۔۔کا۔۔سد۔۔ا۔۔پر۔۔چَ۔۔رکَ۔۔رتِ۔۔رو دی۔۔وَ۔۔نو۔۔دل۔۔بِ۔۔قر۔۔ا۔۔رکِ۔۔رتِ۔۔رو اد۔۔ا۔۔سی۔۔کا۔۔یِ۔۔دو۔۔ر۔۔کم۔۔کم۔۔ہِ خو۔۔ا۔۔بو۔۔کا۔۔ا۔۔عت۔۔بَ۔۔رکِ۔۔رتِ۔۔رو اشعار یہ ہیں: چاہت کا پرچار کرتے...
  11. محمد بلال اعظم

    تم جب آؤ گی

    تم جب آؤ گی تم جب آؤ گی مجھے ویسا ہی پاؤ گی وہ خواب میرے آدھے ادھورے وہی اداسی دل کی سانجھ سویرے وہی چیزیں ہوں گی میری کچھ سوکھے پھول بھی ہوں گے کتابوں میں کچھ کاغذ جن پہ بے ربط تحریریں ہوں گی جو خواب دیکھے تھے تم نے، میں نے ان کی بے نام سی تعبیریں ہوں گی اُسی انداز میں بکھری ہوں گی کوٹ کالر...
  12. محمد بلال اعظم

    پی ایچ پی بی بی

    پی ایچ پی بی بی ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے، اب آگے کیا کرنا ہے، اس کا فورم کیسے بنے گا۔
  13. محمد بلال اعظم

    اصلاح درکار ہے۔

    چار شعر مندرجہ ذیل بحر میں لکھے ہیں۔ اصلاح درکار ہے: فعلن ؛ فعلن ؛ فعلن ؛ فعلن اسی کا نام زندگی ہے مری جان تُو دیکھ جفا اپنی، صبر میں اپنا ڈرے گا کیا کسی بحر بے کراں سے؟ ڈال دے پاؤں سمندر میں اپنا قمر ڈوبا، ختم شام ہو گئی اپنی چل! ہو گا منتظر کوئی گھر میں اپنا دلِ نادان سنبھل،...
  14. محمد بلال اعظم

    فراز سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی

    سامنے اس کے کبھی اس کی ستائش نہیں کی دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی اہلِ محفل پہ کب احوال کھلا ہے اپنا ہم بھی خاموش رہے اس نے بھی پُرشش نہیں کی جس قدر اس سے تعلق تھا چلے جاتا ہے اس کا کیا رنج کہ جس کی کبھی خِواہش نہیں کی یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے اس نے بخشش...
  15. محمد بلال اعظم

    غزوہ ہند

    میں غزوہ ہند کے بارے میں کمپلیٹلی پوچھنا چاہتا ہوں، ویسے زید حامد سے میں نے بہت سنا ہے اس بارے میں بھی، مگر میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بتائیں کہ یہ کیا ہے، اس کی پیشگوئی والی احادیث، کب ہو گا، اس طرح کی باتیں وغیرہ۔ @وارث بھائی کیا یہ دھاگہ صحیح لڑی میں ہے؟
  16. محمد بلال اعظم

    میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں

    السلام علیکم میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں کل تک میں زید حامد کو اپنا ہیرو مانتا تھا لیکن آج اس کے بارے میں ایک عجیب بات پڑھی ہے پلیز مہربانی کر کے مجھے اس مشکل سے نکالیں
  17. محمد بلال اعظم

    اشعار پر رہنمائی چاہیے: از : محمد بلال اعظم

    میں نے پہلی بار کسی بحر پہ لکنے کی کوشش کی ہے، کوشش کیا کی ہے بے تکیاں زیادہ ماری ہیں۔اصل میں میں صرف چیک کرنا چاہ رہا تھا۔ پھر بھی آپ کی اصلاح درکار ہے۔ نظرِ کرم فرمائیے۔ میں نے اس بحر میں دو شعر لکھے ہیں، کیا یہ ٹھیک ہے فعولن فعلن فعولن فعلن اشعار یہ ہیں یہ موسم بیکل، وہ عاشق پاگل وہ...
  18. محمد بلال اعظم

    السلام علیکم

    میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اس لنک پر موجود تمام انسٹی ٹیوشنز، فلاحی ادارے کیا ڈاکٹر صاحب نے خود بنوائے ہیں؟ http://www.draqkhan.com.pk/suppgen.htm
  19. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان

    مجھے آپ سب کی مدد چاہیے، اس ٹاپک پہ 15 تاریخ تک مجھے لکھنا ہے، مگر سمجھ نہیں آ رہی کہ کیا کیا لکھوں، اب آپ لوگ برائے مہربانی 13 تاریخ کچھ ہنٹس دے دیں، ٹاپک یہ ہے " ڈاکٹر قدیر بطور ایک انسان اور ایک مسلمان"
  20. محمد بلال اعظم

    جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار

    جشنِ وصال کی لاکھ سبیلیں اور سنجوگ ہزار ایک مجھے بس تُو نہیں ملتا ویسے لوگ ہزار بھیس بدل کے جوگی والا گاتا پھر ظفر عشق میں روگ ہزار او سائیں، عشق میں روگ ہزار
Top