وی بی بکس

محمد بلال اعظم نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 6, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پتہ نہیں یہ اس دھاگے کے لئے صحیح فورم ہے یا نہیں
    پھر بھی
    Visual Basic 6.0 کی اردو کتابیں کیا انٹرنیٹ پہ میسر ہیں؟
     
  2. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    بھائی! اب تو وی بی ڈاٹ نیٹ بھی پرانی ہوتی جارہی ہے وی بی 6 کی کیا ضرورت پیش آگئی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں سافٹ وئیر پراگرامنگ آن لائن سیکھنا چاہتا ہوں کیانکہ روٹین لائف میں اتنا ٹائم نہیں ہے۔ آپ ہی کوئی اچھا سا مشورہ دے دیں۔
     
  5. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    سافٹ ویئر ڈیویلپمنٹ اتنی وسیع فیلڈ ہے کہ اس کے لئے وقت نکالے بغیر کچھ سیکھنے کا خیال محض عبث ہے۔ نیز پروگرامنگ کے متعدد پلیٹ فارم وجود میں آچکے ہیں جن میں کسی ایک کے انتخاب کا فیصلہ انتہائی مشکل کام ہے۔
    عام طور پر یہ 4 پلیٹ فارم ہیں جو کہ اپنا انتہائی وسیع میدان رکھتے ہیں۔
    1۔ ونڈوز یا ڈیسک ٹاپ۔
    2۔ ویب۔
    3۔ موبائل یا ہینڈ ڈیوائسز۔
    4۔ کلاوڈز۔
    تاہم انسان اگر عزم مصمم کرلے اورکچھ کرنے کی ٹھان ہی لے تو پھر کام آسان ہوجاتا ہے۔
    آپ ان پلیٹ فارمز میں سے کس میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ اگر اس کا اظہار فرمادیں تو بندہ شاید اس بارے میں کچھ رہنمائی کرسکتا ہے کہ کہاں سے شروع کرنا مناسب رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    نمبر چار کی تو مجھے کچھ سمجھ نہیں ائی۔
    بس میں اتنا چاہتا ہوں کہ مجھے سافٹوئیر پراگرامنگ آ جائے۔
    مجھے اپنے طور پہ سافٹ وئیر بنانے کا بہت شوق ہے مگر سمجھ نہیں آتی کہ ابتداء کہاں سے کروں۔
    آپ بنا دیں کہ سافٹ وئیر کے لئے کونسا آپشن زیادہ بہتر رہے گا۔
    مجھے الف سے شروع کرنا پڑے گا اور ے تک جانا ہو گا۔
     
  7. نمرہ

    نمرہ محفلین

    مراسلے:
    602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Paranoid
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ٹوڑنٹ سائٹس کس مقصد کیلیے ہیں جتنی مرضی چاہیں کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں
     
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا ٹورنٹ سے اردو بکس مل جائیں گی؟
     
  10. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت کم۔
    لیکن آپ جن کتابوں(سافٹ وئیر انجنئیرنگ،پروگرامنگ) کی بات کر رہے ہیں وہ تو باآسانی مل جاتی ہیں
     
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کوشش کرتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر