1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محسن نقوی نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر

محمد بلال اعظم نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2012

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر​
    ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رُت کے کرم جَتا!​
    جو تری تلاش میں گُم ہوئے کبھی اُن دنوں کا حساب کر​
    مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دو پہر پہ یہ ابر کیوں؟
    مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر
    کہیں آبلوں کے بھنور بجیں کہیں دھوپ روپ بدن سجیں​
    کبھی دل کو تِھل کا مزاج دے کبھی چشمِ تِر کو چناب کر​
    یہ ہُجومِ شہرِ ستمگراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی،​
    مری حسرتوں کو سُخن سُنا مری خواہشوں سے خطاب کر​
    یہ جُلوسِ فصلِ بہار ہے تہی دست، یار، سجا اِسے​
    کوئی اشک پھر سے شرر بنا کوئی زخم پھر سے گلاب کر​
    (محسن نقوی)
    (رختِ شب)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  2. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہ ہُجومِ شہرِ ستمگراں نہ سُنے گا تیری صدا کبھی،
    مری حسرتوں کو سُخن سُنا مری خواہشوں سے خطاب کر
    زبردست ۔ ۔ ۔بہت خوب ۔ ۔ جزاک اللہ
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. جنید اقبال

    جنید اقبال محفلین

    مراسلے:
    619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Mellow
    نہ سماعتوں میں تپش گُھلے نہ نظر کو وقفِ عذاب کر
    جو سنائی دے اُسے چپ سِکھا جو دکھائی دے اُسے خواب کر

    بہت خوب
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں انتخاب کی پسندیدگی پہ آپ کا ممنون و مشکور ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ جنید صاحب
     
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,489
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب شراکت کیا کہنے۔۔۔۔
     
  7. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت زبردست شئیرنگ ۔۔۔
     
  8. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    محسن نقوی کی اپنی آواز میں
     
  9. الماس حسین

    الماس حسین محفلین

    مراسلے:
    6
    بہترین انتخاب
     
  10. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    بُنت سخن ہو محسن کی اور من بھیگے نہ یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
     
  11. رانا علی

    رانا علی محفلین

    مراسلے:
    3
    ابھی منتشر نہ ہو اجنبی، نہ وصال رت کے کرم جتا
    جو تیری تلاش میں گم ہوئے کبھی ان دنوں کا حساب کر.

    مرے صبر پر کوئ اجر کیا ،،
    کمال بہت خوب
     
  12. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,746
    موڈ:
    Dead
    بہت خوب۔ مزیدار۔
     

اس صفحے کی تشہیر