نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    جی کچھ سفر کی سعادت نصیب نہیں ہوئی۔ ان شاء اللہ جلد پیش خدمت کریں گے۔
  2. حسن محمود جماعتی

    بہت خوب ڈاکٹر صاحب کیا کہنے بہت عمدہ۔

    بہت خوب ڈاکٹر صاحب کیا کہنے بہت عمدہ۔
  3. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    شکریہ آپکا۔ بجا فرمایا۔
  4. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    پکی بات ہے؟؟؟ جی اس کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وصول کرتے ہیں۔۔۔۔ سامع کا وہی جواب ہے جو اس تحریر کو پڑھ کر قاری کا ہے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    شکریہ آپکا۔ بہت غنیمت ہے۔ کوئی شک نہیں۔ اللہ رب العزت ان کی کاوشوں کو قبول کرے۔
  6. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    ماحول، حالات، طبیعت اور ذوق کچھ بھی ایسا نہیں تھا کہ ایسا کچھ ہو سکتا۔۔۔۔ آمین ان شاء اللہ۔
  7. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    کورونا وبا کے اثرات میں ایک امر اپنوں سے دوری بھی ہے۔ یعنی سگے رشتہ داروں کو چار و ناچار دور رہنا پڑتا ہے۔ ماں باپ سگی اولاد سے، اولاد ماں باپ سے، بھائی بہن، میاں بیوی الغرض ہر رشتے سے فاصلے پیدا ہوجاتے ہیں۔ عمومی حالات میں سماجی فاصلہ ضروری ہے۔ لیکن اسی کورونا کے سبب ہم ملے محفل کی ایک خوبصورت...
  8. حسن محمود جماعتی

    جزاک اللہ بہت شکریہ محترم عدنان بھائی۔ سلامت رہیں خوش شاد آباد رہیں۔

    جزاک اللہ بہت شکریہ محترم عدنان بھائی۔ سلامت رہیں خوش شاد آباد رہیں۔
  9. حسن محمود جماعتی

    احمد ندیم قاسمی ہم کو چاند اور تاروں سے بڑھ کر، یہ منظر سہانے سہانے لگے

    ہم کو چاند اور تاروں سے بڑھ کر، یہ منظر سہانے سہانے لگے آنسوؤں سے ہو بھیگا ہوا جس کا چہرہ، وہی مسکرانے لگے رات بھر ہم نے تیرے کھلے گیسوؤں میں تری چاند صورت کو ڈھونڈا صبح کو تیرے جاتے ہی، ہر سو، تیرے خال و خد جگمگانے لگے موسم گل جب آیا تو گلزار و صحرا کی ساری تمیز اٹھ گئی خشک شاخو‎ں سے ٹوٹے...
  10. حسن محمود جماعتی

    اللہ کرے کرونا کے اثرات کبھی ختم نہ ہوں!!!

    شکریہ! جی انفورسمنٹ اگر انسانی ہو تو بہتر ہے۔ آسمانی آتی ہے تو پھر سب کچھ سمیٹ لیتی ہے
  11. حسن محمود جماعتی

    اللہ کرے کرونا کے اثرات کبھی ختم نہ ہوں!!!

    گزشتہ چند ماہ سے کرونا نامی اس وبائی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اپنے مہلک اثرات اور ناقابل علاج ہونے کے باعث پوری دنیا میں شدید خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ اس سے بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے احتیاط۔ اس قدر احتیاط کہ اس نے ہمیں گھروں تک محدود اور محصور کر رکھا ہے۔ گویا...
  12. حسن محمود جماعتی

    وبائی صورتحال، تنگی اور تکلیف کی صورت میں باجماعت اور نماز جمعہ مسجد کی بجائے گھر میں انفرادی...

    وبائی صورتحال، تنگی اور تکلیف کی صورت میں باجماعت اور نماز جمعہ مسجد کی بجائے گھر میں انفرادی طور پر ادا کی جائے گی۔
  13. حسن محمود جماعتی

    موجودہ صورتحال میں باجماعت نماز اور جمعہ سے متعلق احکامات...

    موجودہ صورتحال میں باجماعت نماز اور جمعہ سے متعلق احکامات https://www.youtube.com/watch?v=2K-98kAQIqE
  14. حسن محمود جماعتی

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    آپ درست فرما رہے ہوں گے۔ لیکن مدعے کی بات یہ ہے کہ ملزمان گرفتار کیے جائیں اور انہیں سزا دی جائے اور جتنا نقصان ہوا اس کا ازالہ کیا جائے۔۔۔۔ اور ساتھ میں اس غیر کا نقاب الٹ کر شکل دکھائی جائے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    انتہائی بے ہودہ قوم جو ایک خوبصورت بے ضرر آدمی کے ساتھ یہ سلوک۔ یہ قوم کس سمت جا رہی ہے؟ تشدد اور اس سلوک کی کوئی بھی وجہ قابل قبول نہیں۔ بہت تکلیف ہوئی یہ خبر پڑھ کر ویڈیو دیکھنے سننے کی ہمت نہیں۔ اللہ اس قوم پر رحم کرے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

    ہم تو ہر وقت ہی آپ کی صحبت میں رہتے ہیں۔ آپ کبھی پکارا تو کیجیے۔۔۔۔۔
  17. حسن محمود جماعتی

    اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

    بات کو مزید آگے نہیں بڑھاتے۔ میرا سوال تاحال وہیں قائم ہے۔۔۔۔۔ آپ کے جوابات پر شکریہ!!!
  18. حسن محمود جماعتی

    اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

    مجھے اعتراض تو ہے ہی نہیں۔ صرف گزارش یہ ہے کہ اس رائے کی بنیاد کیا ہے؟
  19. حسن محمود جماعتی

    اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

    تو رائے دہی میں کیا یہ رویہ درست ہے کہ محض ایک "بات" جو بات ہے، کی بنا پر پوری پوری بحث اور رائے دہی کی جائے اور پھر اسے رائے عامہ بنادیا جائے؟؟ مجھے ایک واقعہ یاد آرہا ہے اس حوالے سے۔۔۔۔۔۔
  20. حسن محمود جماعتی

    اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

    کیا یہ ساری وضاحت عمومی طور پر موجود رائے کا نتیجہ ہے یا اس پر کوئی مصدقہ سند بطور دلیل و ثبوت موجود بھی ہے؟
Top