خیر مبارک آپ کی محبت نے تو خرید لیا ہے اتنے عرصے غیر حاضری کے باوجود یاد آوری پر ممنون و شکر گزار ہوں ۔
اللہ رب العزت یہ دعائیں آپ کے حق میں قبو ل فرمائے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔
السلام علیکم! ورک سپیس اکاؤنٹ سے 500 افراد شامل ہو سکتے ہیں۔ گوگل میٹ میں کچھ فیچر محدود ہیں۔ لائیو سٹریم کا دیکھ رہے ہیں کیسے ممکن ہو۔ اور بغیررکاوٹ داخلے کے لیے اپنے ای میل ایڈریس پہلے دینے پڑتے ہیں۔