نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حجور آپ کو یاد کیا تھا اور ایک میٹھے کی آفر بھی کی تھی۔ لیکن آپ نے جو ناک چڑھایا تھا۔۔۔ اب بار...

    حجور آپ کو یاد کیا تھا اور ایک میٹھے کی آفر بھی کی تھی۔ لیکن آپ نے جو ناک چڑھایا تھا۔۔۔ اب بار دعوت آپ پر ہے (جو ہمیشہ ہوتا ہے)
  2. حسن محمود جماعتی

    خیر مبارک جزاک اللہ سیما بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    خیر مبارک جزاک اللہ سیما بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔
  3. حسن محمود جماعتی

    ہتھیلی پر سفر کی ان گنت اندھی لکیریں تھیں سروں پر دھوپ تھی اور پاؤں تھے جلتی زمینوں پر ہمیں چلنا...

    ہتھیلی پر سفر کی ان گنت اندھی لکیریں تھیں سروں پر دھوپ تھی اور پاؤں تھے جلتی زمینوں پر ہمیں چلنا تھا سو چلتے رہے، چلتے رہے ہر پل کبھی اِس پار، کبھی اُس پار
  4. حسن محمود جماعتی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سیدی سراپا سپاس ہوں۔ آپ کے محبتوں کا ممنون۔
  5. حسن محمود جماعتی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    جزاک اللہ شکریہ آپ کی توجہ کا
  6. حسن محمود جماعتی

    یہ ہو تم ۔۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    ماضی کے جھروکوں سے ہوتے ہوئے حال کے حالات میں لاتی یہ تحریر۔ ہمیشہ کی طرح لاجواب۔ تحریر پڑھتے ہوئے پہلے تو ماضی کی کھڑکی کی میں جھانک کر حالت کو دیکھا۔ اور حال کے حالات میں اپنا وجود جیسے کہیں کھویا ہوا ہو۔ نیا سال پر آپ کی تحریر نئے سال کا ایک تحفہ ہوتا ہے۔ امید واثق ہے کہ آپ یہ تحفہ بلاناغہ...
  7. حسن محمود جماعتی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    امین جزاک اللہ حضور۔ آمین بہت شکریہ آپ کی نظر شفقت کا۔ حکم کی تعمیل کر دی گئی ہے حضور۔۔۔ اپنے خلاف فیصلہ خود ہی لکھا ہے آپ نے ہاتھ بھی مل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں۔۔۔۔ یعنی وہی بندہ تابعدار ہے۔۔۔ تعمیل کی گئی اور تیر بھی برسا دیے گئے۔ آخر چاہتے کیا ہیں آپ۔۔۔۔ آمین شکریہ احمد بھائی آپ کی...
  8. حسن محمود جماعتی

    ایک ملاقات کا مختصر حال

    قبلہ بہت کرم نوازی آپ کی۔ نظر شفقت فرمائی۔ ہے تو آپ کے قدموں کا فیض
  9. حسن محمود جماعتی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    ڈاکٹر صاحب سے گزشتہ ملاقات جو کرونا وارڈ اور مریضوں بھرے ماحول میں ہوئی تھی طے پایا کہ اگلی بار اس چار دیواری سے باہر ایک ملاقات رکھیں گے۔ اور بندۂ ناچیز کی خواہش کہ اس کی جائے سکونت اس کام کے لیے انتہائی مناسب مقام ہے۔ اس دورانیے میں ڈاکٹر صاحب کے ساتھ خط و کتاب کا نا شروع ہونے والا سلسلہ جاری...
  10. حسن محمود جماعتی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    یہ استاد وہ تو نہیں ہے " تو بڑا استاد ایں"؟؟؟
  11. حسن محمود جماعتی

    ڈاکٹر اور استاد سے ملاقات از قلم نیرنگ خیال

    آپ ایسے کریں کہ مستقل طور پر اپنے پاس یہ نام لکھ رکھیں، جہاں کہیں دو چار الزام دھرنے کو سر چاہیے حسن کا نام بلا جھجک لیجیے اور خوب ڈھٹائی سے۔ لگے کہ ملزم نییں مجرم حسن ہے۔ مختصر مگر جامع احوال بس غیبتوں اور چغلیوں کا تذکرہ خوب طریقے سے بچا گئے آپ۔ ڈاکٹر صاحب کی جوانی کو سرد ہوا کی نظر نہ لگتی...
  12. حسن محمود جماعتی

    مشتاق عاجز صاحب کی نذر طاہر اسیر صاحب کی ایک پنجابی نظم [MEDIA]

    مشتاق عاجز صاحب کی نذر طاہر اسیر صاحب کی ایک پنجابی نظم
  13. حسن محمود جماعتی

    عین ممکن ہے کہ اس وقت تجھے میں نہ ملوں ۔ یار جس وقت تجھے ساتھ نبھانا آئے۔۔۔۔

    عین ممکن ہے کہ اس وقت تجھے میں نہ ملوں ۔ یار جس وقت تجھے ساتھ نبھانا آئے۔۔۔۔
  14. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    شکریہ شمشاد یقینا بہت خوبصورت اور معلوماتی تحریر۔ یہاں اپنے سفر کا تذکرہ ہے جہانتک جا سکے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    بہت خوب۔ تابش بھائی کیا خوبصورت شراکت۔ واہ واہ۔

    بہت خوب۔ تابش بھائی کیا خوبصورت شراکت۔ واہ واہ۔
  16. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    حجاز مقدس خوشا وہ دن حرم پاک کی فضاؤں میں تھا زباں خموش تھی دل محو التجاؤں میں تھا در کرم پہ صدا دے رہا تھا اشکوں سے جو ملتزم پہ کھڑے تھے ، میں ان گزاؤں میں تھا غلاف خانہ کعبہ تھا میرے ہاتھوں میں خدا سے عرض و گزارش کی انتہاؤں میں تھا اللہ رب العزت نے اپنے حبیب کریم علیہ الصلوۃ والسلام کے...
  17. حسن محمود جماعتی

    مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے:::تصاویر

    آمین آمین بہت شکریہ۔
Top