نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    زیک کی متفرق تصاویر

    فوٹو ایڈیٹنگ میں کچھ مناظر بطور بیک گراؤنڈ امیج کے۔
  2. حسن محمود جماعتی

    زیک کی متفرق تصاویر

    ڈربل یہ کسی اور تصویر فورم پر آپ کی تصاویر موجود ہیں؟ اور یہ استعمال کرنے کی اجازت ہو اگر۔
  3. حسن محمود جماعتی

    زیک کی متفرق تصاویر

    زبردست۔ بہت اعلی۔ کیا یہ تصویر استعمال کرنے کی اجازت ہے؟
  4. حسن محمود جماعتی

    اصلاح فرمائیں۔۔۔

    دیر کے لیے معذرت میں سفر میں تھا پچھلے ایک ماہ سے۔ شاکر القادری صاحب تا حال رہا نہیں ہوئے۔ دوستوں سے دعا کی درخواست ہے۔
  5. حسن محمود جماعتی

    کچھ عبادت پر لگا، کچھ دوسروں کی نذر کر، پھر جو لمحے بچ رہیں دل کے لگاؤ پر لگا (مشتاق عاجز)

    کچھ عبادت پر لگا، کچھ دوسروں کی نذر کر، پھر جو لمحے بچ رہیں دل کے لگاؤ پر لگا (مشتاق عاجز)
  6. حسن محمود جماعتی

    حکم ٹھہراؤ کا دریا کے بہاؤ پر لگا مشتاق عاجز

    حکم ٹھہراؤ کا دریا کے بہاؤ پر لگا اور پھر تہمت سفر کی میری ناؤ پر لگا پھول بن جائے یہ غنچہ، اے بہار کشت جاں ایک چرکا اور دل کے گہرے گھاؤ پر لگا ہار کا امکاں بہت ہے زندگی کے کھیل میں جیتنا چاہے تو اپنا آپ داؤ پر لگا زندگی کی گھات میں بیٹھے ہوئے ہیں حادثے خیمۂ جاں سوچ کر اگلے پڑاؤ پر لگا بے...
  7. حسن محمود جماعتی

    پریشاں ہوں پرانا یار گم ہے مشتاق عاجز

    (مرحوم دوست اشفاق امین کے لیے) پریشاں ہو پرانا یار گم ہے غموں کی بھیڑ میں غمخوار گم ہے ادھر انبار ہیں کار جہاں کے ادھر میرا شریک کار گم ہے سوا نیزے پہ سورج آگیا ہے مگر سایہ پس دیوار گم ہے مزاج گردش دوراں ہے برہم کہیں اک ساعت سیار گم ہے بہت بے ربط ہوتی جارہی ہے کہانی کا کوئی کردار گم ہے...
  8. حسن محمود جماعتی

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    آپ کی توجہ اور بیان پر شکر گزار ہوں جی یقیناً ایسا ہی ہے جیسا آپ نے فرمایا یہ قافیہ نہیں باندھا بلکہ جس ہستی کو ٹیگا ہے آپ اسی سے اس جملے کی سنجیدگی اور حقیقت کا اندازہ لگا لیں.
  9. حسن محمود جماعتی

    محفلی کافر سے ملاقات

    ان کو مزید کچھ "سمجھنے" کی کوفت سے بچانے کے لیے....
  10. حسن محمود جماعتی

    محفلی کافر سے ملاقات

    شادی شدہ بھی اور دو بچوں کی ماں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. حسن محمود جماعتی

    محفلی کافر سے ملاقات

    یعنی بندہ ہو تو انٹرنیشنل کافر ہو لوکل نہ ہو۔۔۔۔
  12. حسن محمود جماعتی

    محفلی کافر سے ملاقات

    یار مسلے! یہ کیا بات ہے تم نے دہرایا معیار بنا رکھا ہے انٹرنیشنل کافر سے ملاقات جائز ہے اور لوکل سے نہیں؟؟؟
  13. حسن محمود جماعتی

    مسلے تم ہمیں ناپاک سمجھتے ہو جبھی ملاقات سے کترا جاتے ہو...

    مسلے تم ہمیں ناپاک سمجھتے ہو جبھی ملاقات سے کترا جاتے ہو...
  14. حسن محمود جماعتی

    اٹک ہوں....

    اٹک ہوں....
  15. حسن محمود جماعتی

    یہ قوم جب تک لکم دینکم ولی دین کی پالیسی نہیں اپناتی، جب تک تُو غلط میں ٹھیک، فلاں کافر، گستاخ...

    یہ قوم جب تک لکم دینکم ولی دین کی پالیسی نہیں اپناتی، جب تک تُو غلط میں ٹھیک، فلاں کافر، گستاخ کا رویہ ختم نہیں ہوتا یہ سب ہوتا رہے گا....
  16. حسن محمود جماعتی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    حق میں ہوتے تو کم از کم اتنی سوچ بھی نہ آتی۔۔۔۔ لیکن ہم ظاہر کے کہے پر یقین کرنے والے ہیں سو مان لیتے ہیں!!!!
  17. حسن محمود جماعتی

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    لیکن جو بات کہی گئی ہے وہ حق والی ہے نہیں۔۔۔۔
Top