نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    قبلہ! آپ کے سوال میں شدت پسندی نہیں تھی۔ لیکن الفاظ کا چناؤ۔۔۔۔۔ خیر چھوڑیے۔ بات یہ ہے کہ ہر بات بلکہ کوئی بھی بات دل پر لینے کی نہیں ہوتی۔ جیلی کھانا چاہتے ہیں تو بتائیں؟؟؟ آپ کو طریقہ بتاتا ہوں بنا کے کھا لیں۔۔۔۔۔;)
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    دیکھتا ہوں سر دست اگر کوئی تصویر میسر آتی ہے تو. ویسے تو ہر دوسرے روز ہی بناتے ہیں...
  3. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    زندگی امانت ہے اور ایماندار آدمی امانت میں خیانت نہیں کرے گا. مالک اپنی امانت کی حفاظت کی توفیق عطا فرمائے
  4. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اگر آپ برا نہ مانیں تو نظریات میں تھوڑی ترمیم فرما لیں. درویشی ترک دنیا کا نام نہیں ہے. شہوات دنیوی کے ترک کا نام ہے. اچھی گاڑی اور بنگلہ یہ جرم نہیں ہے. اس کے حصول کے لیے تمام وسائل اور صلاحیتیں خرچ کر دینا اور مقصد زیست بنا لینا یہ جرم ہے. اسی طرح کامیاب فرد کی ڈیفینیشن بھی قابل ترمیم بمطابق...
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    شکر ہے کوئی تو ہمارے بھی حق میں ہے. عدالتی جرح ناجانے کیسی ہوتی گی.... ;)
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    میں کوئی مفکر نہیں ہوں. اس لیے کوئی بہت سوچ بچار کر کے پسند نہیں کیا. یونیورسٹی دور میں پریزینٹیشن کی تیاری کے لیے ان کی تقاریر اور انٹرویو دیکھتا تھا. شاید باتوں سے متاثر ہوا.
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    شدید تر خواہش کسی طرح خود کو ٹھیک کرسکوں۔۔۔۔ لیکن نفس کو اس قدر توانا کر دیا ہے کہ ہار جاتا ہوں۔۔۔۔ پھر کہتا ہوں کوئی ہی کردے یہ کام۔ مالک سے دعا رہتی ہے مولا تو ہی کرم کردے۔ کسی معجزے کی طرح یکلخت تبدیلی بپا کردے۔ دلی دور است۔۔۔۔۔
  8. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    موضوع کی کبھی تخصیص نہیں کی۔ بس جو اچھا کلام یا شعر طبیعت کو فرحت بخش دے۔ یہاں محفل پر ہی کہیں ذکر کیا تھا۔ جسے پڑھ یا سن کر ریڑھ کے ہڈی میں سنسناہٹ ہو جائے۔ بدن میں بجلی کوند جائے۔۔۔۔
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    مجھ ایسے نالائق اور کم سمجھ کے لیے تھوڑا مشکل سوال ہے اگر تھوڑا مزید سادہ الفاظ میں اس کی وضاحت فرما دیں!!!
  10. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اس کا صحیح جواب مجھے نہیں معلوم بس ایک بات آپ کے گوش گزار کرتا ہوں۔ ایک استاد صاحب سے اصلاح لینے گیا۔ بزرگ شخصیت اور بہت اچھے شاعر ہیں۔ کلام دیکھ کر کچھ نصیحتیں کیں۔ ان میں ایک تھی کہ بیٹا "داغ" کو پڑھو جتنا پڑھ سکتے ہو۔ جتنی اچھی اردو داغ کی شاعری میں ہے اتنی کسی کی نہیں۔ میر اور غالب نے فارسی...
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    میرے لیے یہ سوال ہی پریشان کن ہے۔ آپ کس کو معاشرے کا کامیاب فرد گردانتے ہیں؟ آپ کے مطابق کامیابی کا معیار اور پیمانہ کیا ہے؟؟؟
  12. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    وطن کی محبت اپنی جگہ لیکن یہ بات فرت جذبات میں نہیں کہی۔ مبنی بر حقیقت ہے۔ میری طرف سے دعوت ہے۔ آپ جب چاہیں اٹک تشریف لائیں۔اور اس تجربے سے خود محظوظ اور گواہی دیں۔
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    ہائے ری معاش! ہرکام معاش کے لیے ہی کیوں؟ میں کوئی بھی کام معاش کے لیے کرنے کے حق میں نہیں ہوں۔ شوق سے کیا جائے اور اس نیت سے کہ اس سے دوسروں کا کیا بھلا ہوگا۔ پچھلے کچھ عرصے سے تدریس سے وابستہ ہوں۔ اور اسی کو بستہ بنانا پسند کروں گا۔
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    یہ شدید خواہش اور مقاصد زندگی میں سے ایک ہے۔ اور حکمت بھی ہے۔ جو شے صحبت سے ملتی ہے وہ ساری عمر علم پڑھنے سے بھی میسر نہیں آتی؛ اس سے اللہ والوں کی صحبت میسر آتی ہے۔
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    انتہائی ذاتی مصروفیات ہیں ہی نہیں۔ اور جو ہوتی ہیں انہیں فضول جانتا ہوں۔ اور فضول شے کو کون کارآمد کے لیے ترک نہ کرے گا؟؟؟
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    کیوں منتخب کیا کا جواب عرض کیا کہ ہم چار نسلوں سے اس خانوادے سے وابستہ ہیں۔ پھر مجھے نہیں معلوم میں کب سے انہیں جانتا ہوں! یعنی ولادت سے لیکر اب تک وہاں جانے کا معمول ہے تو ہم نے صرف انہی کو دیکھا اور جانا۔ اور قربان ان لجپالوں پر کہ بڑے تو بڑے بچے بھی ایک پیر گھرانے سے ہوکر بھی دوستانہ تعلق...
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    منظر اور وہ بھی عام! منظر خاص پر شاید کچھ لایا ہو۔ یہاں محفل پر ہی ایک آدھ ہوگی شاید۔ اگر اسے تحریر اور مزاحیہ تحریر کا درجہ دیا جا سکتا ہے تو۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    نقد بذات خود ایک فن ہے اور صاحب فن ہی جو اس میں سپیشیلائزڈ ہوتے ہیں وہی کرتے ہیں۔ جدید معاشروں میں ان کی الگ شناخت اور پہچان ہے۔ ان کے کام کو سراہا جاتا ہے۔ بلکہ کسی بھی شے کی کامیابی اور ناکامی کو پیسے سے زیادہ اس پر تولا جاتا ہے کہ اس پر کتنے بڑے نقاد نے کیا رائے دی ہے۔ ہمارے معاشرے میں جہاں...
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    آپ کی اجازت سے عرض ہے اگر آپ کو میری بات سے تکلیف نہ ہو اور آپ اسے اپنے خلاف جارحیت نہ سمجھیں! سوال کے پہلے حصے کا جواب بالکل لائی جا سکتی ہے، لائی جاتی رہی ہے اور رہے گی۔ دوسرے حصے کا جواب؛ "نثم کے خلاف آواز اٹھاتے دیکھا" اس جملے پر غور کریں تو کیا آپ واقعی یہی کہنا چاہ رہے ہیں؟؟ اولا تو میری...
  20. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    نظم/ غزل؛ اس کی موسیقیت سے الفاظ روح تک اتر جاتے ہیں. بلکہ پیوست ہو جاتے ہیں. دو مصرعوں اور چند الفاظ سے آفاقی بات کہہ دی جاتی ہے.
Top