نتائج تلاش

  1. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی یہی گزارش کرنے کی کوشش کی. قوانین کے زیر سایہ جو چاہیں کر سکتے ہیں.
  2. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اپنی اپنی کیفیت ہے. عرض کر دی.
  3. حسن محمود جماعتی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کمر کا کسنا سنتے تھے، پھر اک دن سوچا کس کر دیکھیں کھولا کسیا، کس کر کھولا، فیر دوبارہ کس کر بہہ گئے
  4. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    جی آزادی مردوں کے لیے ہو یا عورتوں کے لیے قانون ایک ہی ہے اور سادہ سا؛ اللہ نے ہر انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اسے مکمل آزادی حاصل ہے۔ بالکل ویسی اوراتنی ہی جتنی ایک ملک کے شہری کو اس ملک کے قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے حاصل ہوتی ہے۔ اللہ نے اپنے اسے ملک کے قوانین، حدود قیود بڑے واضح انداز میں...
  5. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    دہریت سے مراد وہ قطعی دہریت نہیں ہے۔ شدید لا دینیت کا دور دورہ تھا۔ ویسے تو میں اسے اپنی حالت کفر سے تعبیر کرتا ہوں لیکن یہاں احتیاطا اسے دہریت کہا۔ نجات اللہ کا اپنا کرم! اس نے خود ہی ڈھیل دی کہ زندگی کا وہ رخ اور ذا‏ئقہ بھی چکھ لوں۔ کہیں رہ نہ جاؤں۔ شدید رنگین زندگی۔ بس پھر جب اس کا عروج دیکھا...
  6. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    قبلہ یاد ہو گا آپ کو "استاد" کا درجہ دیا تھا؟؟؟ مطلب پھر ایویں ہی نہیں ہم نے بھی آپکو استاد لگایا۔۔۔۔۔
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    سب سے پہلے تو اس نظریے کی وضاحت چاہوں گا کس قسم کی آزادی؟ ثانیا اس پر اپنا ایک مقولہ یاد آگیا ہے۔ اپنے دور شباب میں کہا تھا کہ "i am the biggest feminist of the World and yet I am single"
  8. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    ویسے تو سارے استاد ہی بہترین ملے مالک کی کرپا سے۔ میں اپنی تنہائی میں اور اکثر اپنی کلاسز میں اپنے اساتذہ کو یاد کرتا رہتا ہوں۔ تجزیہ کرتا ہوں۔ جس دور سے گزرا اس دور میں جو بھی استاد ملے وہ بہترین تھے۔ ایک نام اسی لڑی میں ذکر کرچکا ہوں۔ دوسرا نام جو شاید سر فہرست ہے "سرعبد القدوس درانی صاحب"۔...
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    والدہ شدید کام کرنے والے خاتون ہیں۔ وہ گھڑی کی سوئی کے ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ بیماری تک میں بھی آرام نہیں کر سکتیں۔ کوئی کام نہ ہو تو وہ کام بنا لیتی ہیں۔ لہذا وہ ویلے پن سے شدید غصہ ہوتی ہیں۔ انہیں کوئی بھی فارغ بندہ بالکل پسند نہیں۔ بس کام ہونا چاہیے۔ ناراض وہ بالکل نہیں ہوتیں۔ میں حیران ہوتا ہوں...
  10. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    نہیں۔ کیونکہ میں توقع ہی نہیں رکھتا۔ یونیورسٹی دور کے تقریبا آٹھ دس رجسٹر ہوں گے۔ ہر سمسٹر کے آغاز میں جب نیا رجسٹر خریدتا، اس کے بیرونی گتے پر سجا کر بڑا بڑا لکھتا "no expectations" ۔ لہذا اس کی نوبت ہی کبھی نہیں آئی۔
  11. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    راز کی باتیں تو ساری یہاں ہی پوچھ لی گئی ہیں۔ جب یہاں کچھ نہیں چھپایا تو دوستوں سے کیا چھپانا۔ گناہوں کے علاوہ کوئی شے میری زندگی میں راز نہیں ہے۔ بس گناہ چھپا کر رکھے ہیں۔ باقی ایسی کھلی کتاب ہوں کہ جو چاہے، جہاں سے چاہے جو پنہ پڑھ لے۔
  12. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    دو بھائی ہیں۔ دونوں بڑے ہیں۔
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    اولا تو سمجھ ہی نہیں تھی کہ کون سا شعبہ کیوں اختیار کرنا ہے۔ میٹرک میں سائنس پڑھی، انٹر میں انجینئرنگ کی خواہش تھی لیکن ابو کی خواہش تھی بچہ علم دین پڑھے۔ وہاں داخلہ لیا تو انٹر کرتے ہی بھاگ لیے۔ لا میں ایڈمیشن اپلائی کیا۔ نہیں ہوا۔ گھر والوں نے کہا وقت ضائع کر رہے ہو، کچھ کرو۔ مقامی یونیورسٹی...
  14. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    آپ کی شفقتوں پر سراپا سپاس ہوں۔ ترنم اور تغنم سے تو قرات نہیں کر سکتا۔ لیکن شدید خواہش ہے اور کوشش کرتا ہوں کہ جس قدر بہتر انداز میں تلاوت کر سکوں۔ درس میں پڑھانا ہوتا ہے۔ تو وہاں تدریسی طریقہ کار اختیار کرنا ہوتا ہے۔ ترنم سے تلاوت نہیں ہوتی دوران تدریس۔
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    سورۃ یوسف کا اولین سبق یہی ہے۔ یعقوب علیہ السلام نے جو نصیحت بیٹے کو کی تھی۔ پھر شیخ بھی کہتے رہتے ہیں۔ "ایک بار یہ غلطی ہم کر چکے ہیں۔ کاش یوسف علیہ السلام سے سیکھ لیا ہوتا۔ " لہذا ایسی غلطی نہ کرنا ہی بہتر ہے!!! یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
  16. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    میں جذبات سے ہی بولتا ہوں۔ اپنے جذبے کو زبان دیتا ہوں۔ اگر اس سے مراد رقت اور کیفیت ہے تو۔۔۔۔۔۔ الحمد للہ اکثر۔ من جوبن پر رہتا ہے۔
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    سرائیکی کی مٹھاس اور پھر خواجہ ‏غلام فرید کے کلام! اور تو اور اپنے شاکر بھی تو کمال کرتے ہیں۔۔۔۔
  18. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    یہ صرف فلک شیر چیمہ صاحب کا ہی خاصہ ہے۔ قبلہ جب سے یہ پڑھا ہے حظ لیے جار رہا ہوں۔۔۔۔
Top