علم، اس نظم کو ترجمہ کرنا اس اعتبار سے انتہائی مشکل کام ہے کہ اس کے آخری مصرعے میں جو پنجابی محاورہ(/روزمرہ) استعمال ہوا اس کا اردو یا کسی بھی دوسری زبان میں متبادل ملنا میرے خیال میں قریب قریب ناممکن ہے۔ نثری صورت میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔
ماں، تمہارے بعد اس دنیا کے آنگن میں میں جب...