نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    ربط و ضبطِ ملتِ بیضا ہے مشرق کی نجات ایشیا والے ہیں اس نکتے سے اب تک بےخبر (برادر)
  2. عاطف بٹ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    پہلا سمسٹر ہوگیا مکمل؟ آنٹی کیسی ہیں؟
  3. عاطف بٹ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    ارے بابا، میں پڑھائی میں الجھا ہوا تھا ذرا مگر جب سے واپس آیا ہوں تم آج نظر آئی ہو۔ پڑھائی کیسی چل رہی ہے تمہاری؟
  4. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے اسمعٰیل کو آدابِ فرزندی (برادر)
  5. عاطف بٹ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    تھینکس عینی۔ کہاں غائب ہو آج کل؟
  6. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں (برادر)
  7. عاطف بٹ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    آپ نے تو دل ہی للچا دیا، اب مجھے بھی چپس کھانی پڑے گی! ;)
  8. عاطف بٹ

    فرنچ فرائز/ چپس اور چاند

    پراگا کے لئے اردو میں پُور کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو پنجابی میں بھی مستعمل ہے۔
  9. عاطف بٹ

    انوکھی بیت بازی

    روزِ حساب جب مرا پیش ہو دفترِ عمل آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر (برادر اقبال)
Top