یہ شعر کھ سے شروع ہو کر کھ پہ ختم ہورہا ہے۔ اور اگر یہ بات ہے تو دیکھیں کہ آپ کا ایک شعر ن سے شروع ہو کر ں پہ ختم ہورہا ہے اور ایک شعر آ سے شروع ہو کر ا پہ ختم ہورہا ہے۔ دونوں شعر حاضرِ خدمت ہیں: :) :)
نہ جانوں نیک ہُوں یا بد ہُوں، پر صحبت مخالف ہے
جو گُل ہُوں تو ہُوں گلخن میں جو خس ہُوں تو ہُوں...