بہت شکریہ حضور۔ میں تو فاصلے کم کرنا چاہ رہا ہوں مگر پتہ نہیں کیوں بڑھ رہے ہیں۔ اور یہ قیصرانی بھائی آج کل ایسے معاملات میں آپ نے گواہی دینے کے لئے رکھ لیے ہیں؟ :)
وعلیکم السلام،
سر، بےحد شکریہ اس عزت افزائی کے لئے۔ مجھے آپ کی تجویز کردہ اصلاحات پڑھ کر خوشی بھی ہوئی اور بہتری کے مواقع بھی دکھائی دئیے۔ جزاک اللہ خیراً
سر، بےحد شکریہ کے آپ نے میری راہنمائی کی۔ میں ان سب تجاویز کو سامنے رکھ کر دیکھتا ہوں۔ مجھے واقعی بہت خوشی ہورہی ہے کہ آپ نے اتنی توجہ دی میرے الفاظ پر! :)