نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    سر، یہ پاکستان آئے ہوئے تھے، اور ان کی زیادتی دیکھیں کہ یہاں آ کر ہم سب سے ملے بھی نہیں۔
  2. عاطف بٹ

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    بہت شکریہ شمشاد بھائی اردو محفل کا رکن ہونا بجائے خود فخر کی بات ہے۔ :)
  3. عاطف بٹ

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    بہت شکریہ سر۔ میں اپنے ڈسٹریبیوشن والوں سے پوچھوں گا کہ بھارت میں کیسے دیکھا جاسکتا ہے 'پیغام'۔
  4. عاطف بٹ

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    سر، بہت بہت شکریہ۔ اور سر، بزرگ راہنما کے طور پر ہی اچھے لگتے ہیں، یہ نیازمندی والا شعبہ ہمارے پاس رہنے دیجئے۔ :) جزاک اللہ خیراً
  5. عاطف بٹ

    "اقبال اور قران"پیغام ٹی وی پر محفل کے معزز رکن عاطف بٹ کی میزبانی میں ڈاکٹر محمد شفیق عجمی کی گفتگو

    بہت نوازش، سر۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کے لئے بےحد ممنون ہوں۔
  6. عاطف بٹ

    قدم قدم پہ جہنم سہارتا ہوا میں (میثم علی آغا)

    قدم قدم پہ جہنم سہارتا ہوا میں تمہارے ہجر سے خود کو گزارتا ہوا میں یہ پور پور اذیت میں ڈالتے ہوئے تم یہ سانس سانس محبت پکارتا ہوا میں پھر ایک رات اذیت سے مر گیا تھا کہیں تمہارے عشق کو اندر سے مارتا ہوا میں عجب نہیں ہے کسی روز قتل ہوجاؤں تمہاری جان کا صدقہ اتارتا ہوا میں معاف کرنا ترا ساتھ دے...
  7. عاطف بٹ

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    جزاک اللہ خیراً، میں اسے تبدیل کرتا ہوں۔ :)
  8. عاطف بٹ

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    متفق! اور اپنی غلطی بھی تسلیم کرتا ہوں۔ میں مطلع کا مصرعۂ ثانی بھی تبدیل کرتا ہوں۔
  9. عاطف بٹ

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے ۔ از : ناعمہ عزیز

    ناعمہ، کیا یہ غزل واقعی تمہاری اپنی ہے؟ بہت ہی عمدہ شعر کہے ہیں تم نے ماشاءاللہ! بہت بہت داد قبول کرو۔
  10. عاطف بٹ

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    ماشاءاللہ یہ تو بہت ہی اچھی خبر ہے۔ بہت بہت مبارک ہو! اللہ آپ کو مزید کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔
Top