تیرے مگروں میرئیے مائیں
ایس دنیا دے تِلکن ویہڑے
جد وی ڈِگیاں، آپے اُٹھیاں
'بسم اللہ!' دی واج نئیں آئی
نہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیائے
پچھوکڑی لکھت: کسے دوست نوں شاعر دا ناں پتا ہووے تے دس کے ممنون فرماوے۔
بہت شکریہ فاتح بھائی
دراصل، مجھے جہاں تک معلوم ہے عروض میں تو الف ممدودہ دو الف کے برابر سمجھا جاتا ہے اور ہمزہ کو بھی باقاعدہ شمار میں لایا جاتا ہے مگر تاریخ گوئی کے لئے جمل کے قاعدے کے مطابق حروف کی جو قدریں مقرر ہیں ان میں الف ممدودہ کو ایک الف کے برابر شمار کیا جاتا ہے جبکہ ہمزہ شمار میں...
ایک (نیم) ضروری بات یہ بھی بتانا چاہوں گا کہ فیس بک پر ’شاہیں کا جہاں‘ کا ایک آفیشل پیج بنایا گیا ہے جہاں پروگرام کی تمام اقساط نشریاتی ترتیب کے ساتھ دستیاب ہوں گی۔ احباب یہ اقساط دیکھنے کے لئے اس پیج پر جاسکتے ہیں۔
سب کے ساتھ ساتھ محمدعلم اللہ اصلاحی کا بھی بہت بہت شکریہ جنہوں نے یہ لڑی بنائی اور اس پروگرام کو اراکینِ محفل تک پہنچایا۔ تلمیذ صاحب نے مجھے فون پر بتایا کہ وہ پروگرام محفل میں شیئر کرنا چاہتے تھے مگر علم پہلے ہی لڑی بناچکے ہیں۔ علم نے صرف یہ لڑی ہی نہیں بنائی بلکہ ای میل کے ذریعے پروگرام کے...