نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    بہت شکریہ حضور! :)

    بہت شکریہ حضور! :)
  2. عاطف بٹ

    خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں۔۔۔ ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے

    خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں۔۔۔ ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
  3. عاطف بٹ

    دنیا ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں۔۔۔

    دنیا ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں۔۔۔
  4. عاطف بٹ

    تحفہ

    ایک لڑکا جس لڑکی کو پسند کرتا تھا اس سے کہنے لگا کہ مجھے کوئی ایسا تحفہ دیدو جسے میں اپنے پاس سنبھال کر رکھ سکوں۔ لڑکی نے اپنے جوتے کا تلا اتار کر دیدیا۔ لڑکا وہ تلا سنار کے پاس لے گیا اور اسے کہا کہ چاندی کا فریم بنا کر اسے اس میں جڑ دو۔ سنار نے کہا کہ کل آ کر لیجانا۔ اگلے روز لڑکا تلا لینے گیا...
  5. عاطف بٹ

    امجد اسلام امجد اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں

    ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت دنیا ترے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں واہ، بہت خوبصورت انتخاب ہے۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    جزاک اللہ خیراً میں آج کل تحقیقی معاملات میں الجھا ہوا ہوں اور دن کا زیادہ تر حصہ پڑھنے پڑھانے یا لکھنے وکھنے میں گزر جاتا ہے، اس لئے اس طرف کم ہی آنا ہوتا ہے۔ اللہ آپ کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے، آمین۔ :)
  7. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    بنگش صاحب، آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا! :)
  8. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراً سر۔ کوشش تو جاری ہے، آگے جیسے اللہ کی مرضی! :)
  9. عاطف بٹ

    استانی جی کا اپنے منگیتر کو جوابی خط

    مائی ڈئیر تاج الدین، سلامِ محبت، تمہارا اِملا کی غلطیوں سے بھرپور مراسلہ مِلا، جسے تم بدقسمتی سے "محٌبت نامہ" کہتے ہو۔ کوئی مسٌرت نہیں ہوئی۔ یہ خط بھی تمہارا پچھلے خطوط کی طرح بےترتیب اور بےڈھنگا تھا۔ اگر خود صحیح نہیں لکھ سکتے تو کسی سے لِکھوا لیا کرو۔ خط سے آدھی ملاقات ہوتی ہے اور تم سے یہ...
  10. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    جی سر بالکل، یہ تو ہے۔ ہمارے اساتذہ میں میری سب سے زیادہ زاہد صاحب اور خواجہ زکریا صاحب سے ہی بنتی ہے اور کافی وقت بھی گزرتا ہے ان دونوں کے ساتھ۔ مہینہ بھر قبل زاہد صاحب کسی بات کے جواب میں کہہ رہے تھے، 'عاطف صاحب، مجھے آپ سے بہت سی توقعات ہیں اور مجھے امید ہے کہ مستقبل میں آپ میرا نعم البدل...
  11. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    اللہ نے چاہا تو میری نئی پروگرام سیریز تیار ہونے تک اس سوچ پر عمل ہو ہی جائے گا اور میں ابھی تین مہینے پڑے ہیں! :)
  12. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    جی، آپ ٹھیک کہتے ہیں مگر اعتراض کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ مثبت چیزوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں۔ :)
  13. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    ثم آمین۔ جزاک اللہ خیراً سر۔ بہت شکریہ
  14. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    حاتم، وقت نکلا یا نہیں؟ :)
  15. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    آپ کے فیڈبیک کا انتظار رہے گا! :)
  16. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    بہت شکریہ نظامی بھائی
  17. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    بہت شکریہ ماہی۔ بعد میں پورا دیکھ لیا یا نہیں؟
  18. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    سر، بےحد شکریہ۔ آپ کا تفصیلی فیڈبیک تو فون پر بھی موصول ہوگیا تھا۔ ڈاکٹر صاحب آج کل پاکستان میں ہی ہیں اور کلیۂ علومِ شرقیہ (اورینٹل کالج) میں ہمارے استاد ہیں۔ جی، وہ 'نئی بات' میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    اقبال اور مسلم نوجوان

    ٹیگ
Top