اقبال اور مسلم نوجوان

عاطف بٹ

محفلین
پروگرام: شاہیں کا جہاں
موضوع: اقبال اور مسلم نوجوان
میزبان: عاطف بٹ
مہمان: ڈاکٹر زاہد منیر عامر (پروفیسر اردو، کلیۂ علومِ شرقیہ، جامعہ پنجاب)
 
تلمیذ

لائبریرین
بہت اعلیٰ اور معلوماتی انٹر ویو ہے، بٹ جی۔ کیا روانی ہے ان کی گفتگو میں!
میں ڈاکٹر زاہد منیر صاحب کا اس وقت سے پرستار ہوں، جب وہ طالبعلم تھے۔ بہت صاحب مطالعہ اور منفرد طرز تحریرکی حامل شخصیت ہیں۔کیا وہ مصر، جہاں ڈیپوٹیشن پر گئے تھے، سے واپس آ گئے ہیں؟ کیونکہ ابھی پچھلے دنوں ہی روزنامہ“ نئی بات” میں ان کے مصر سے متعلق مضامین چھپتے رہے ہیں۔
ٹیگ کرنے کا شکریہ۔
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
پاکستانی آزاد میڈیا کی بدولت ہی یہ نت نئے مثبت پروگرامز پاکستانی قوم کو نصیب ہوئے ہیں۔ اگر 100 مچھلیوں میں ایک گندی نکل آئی ہے تو اسمیں آزاد میڈیا کا کیا قصور؟ اگر پاکستان میں آزادی کے بعد 100 میں سے 99 سیاست دان کرپٹ نکلنے کے باوجود سیاسی نظام بدلہ نہیں گیا تو میڈیا کی صرف ایک گندی پچھلی پکڑے جانے پر پیمرا کی شامت کیوں؟ :)
 
سر، بےحد شکریہ۔ آپ کا تفصیلی فیڈبیک تو فون پر بھی موصول ہوگیا تھا۔
ڈاکٹر صاحب آج کل پاکستان میں ہی ہیں اور کلیۂ علومِ شرقیہ (اورینٹل کالج) میں ہمارے استاد ہیں۔ جی، وہ 'نئی بات' میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
 
عاطف بٹ

محفلین
پاکستانی آزاد میڈیا کی بدولت ہی یہ نت نئے مثبت پروگرامز پاکستانی قوم کو نصیب ہوئے ہیں۔ اگر 100 مچھلیوں میں ایک گندی نکل آئی ہے تو اسمیں آزاد میڈیا کا کیا قصور؟ اگر پاکستان میں آزادی کے بعد 100 میں سے 99 سیاست دان کرپٹ نکلنے کے باوجود سیاسی نظام بدلہ نہیں گیا تو میڈیا کی صرف ایک گندی پچھلی پکڑے جانے پر پیمرا کی شامت کیوں؟ :)
جی، آپ ٹھیک کہتے ہیں مگر اعتراض کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ مثبت چیزوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں۔ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
۔
ڈاکٹر صاحب آج کل پاکستان میں ہی ہیں اور کلیۂ علومِ شرقیہ (اورینٹل کالج) میں ہمارے استاد ہیں۔ جی، وہ 'نئی بات' میں کالم بھی لکھتے ہیں۔

آپ خوش قسمت ہیں، بٹ جی، کہ آپ کو اتنے اہلِ علم اورقابل استاد کے تلمذ کی نعمت میسر ہے۔ خوب خوب فائدہ اٹھائیں۔
 
Top