نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آہنی دورازہ، از صفحہ نمبر 26

    زبان کی بجائے تلوار چلا رہا ہو!... "میرا خیال ہے کہ بعض لوگ یہاں میرے دشمن ہو سکتے ہیں!" سردار داراب نے ایک طویل سانس لے کر کہا. "ٹھیک... اب آئے ہیں آپ راہ پر...!" عمران جیب سے نوٹ بک نکالتا ہوا بولا! "ٹھہرو! مگر میں کسی کا نام نہ لوں گا! کیونکہ یہ محض شبہ ہے! ثبوت نہیں رکھتا!" "آپ ڈرپوک ہیں...
  2. قیصرانی

    چند سوالات برائے لائبریری کتب

    پیارے دوستو، مندرجہ ذیل لنک کو دیکھئے گا۔ اس سائٹ‌ کا لنک مجھے آج وکی پیڈیا سے ملا ہے۔ اس پر اردو کی کچھ کتب جیسا کہ داستان امیر حمزہ (جلد پنجم) و دیگر کتب موجود ہیں۔ اس کو دیکھنے کے بعد بتائیے کہ کس کتاب کو پہلے شروع کریں؟‌ عمران سیریز بیچاری کا تو ویسے ہی اللہ مالک ہے :(...
  3. قیصرانی

    بشیرا ان ٹربل

    ففٹی ففٹی کی طرف سے بشیرا ان ٹربل کا ٹریلر پیش خدمت ہے۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان کی پہلی پنجابی فلم ہے جو انگریزی میں بنائی گئی ہے:) http://youtube.com/watch?v=nof_ZUsczXA
  4. قیصرانی

    بشکریہ ایکسپرس

    آج کے ڈیلی ایکسپریس میں‌ اسد اللہ غالب کا یہ کالم اندازِ بیان کے نام سے موجود ہے
  5. قیصرانی

    وڈیو شئیرنگ سائٹس سے وڈیو ڈاؤن لوڈ

    پیارے دوستو، مندرجہ ذیل ویب سائٹ کی مدد سے آپ یو ٹیوب، گوگل وڈیوز اور دیگر بہت سی سائٹس سے وڈیو کو اتار سکتے ہیں۔ طریقہ سادہ سا ہے کہ وڈیو کا یو آر ایل اس سائٹ پر پیسٹ کر دیں اور وہ آپ کو وڈیو اتارنے کا لنک دے دے گا۔ یہ وڈیو ف ل و شکل میں ہوگی۔ اس کو ایم پی جی میں تبدیل کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ ڈاٹ...
  6. قیصرانی

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    پیارے دوستو، جیسا کہ ہم نے لال مسجد آپریشن سے پہلے اور دوران سنا تھا کہ اسلام آباد آپریشن کا جواب کہیں اور سے دیا جائے گا۔ جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔ حکومت کے‌ خلاف بیانات جاری و ساری ہیں۔ خود کش حملوں کے بارے لال مسجد کی انتظامیہ نے حکومت کو پہلے سے آگاہ کر دیا تھا۔ فورم کے کچھ لوگوں کی آراء کی...
  7. قیصرانی

    اہل کراچی متوجہ ہوں

    السلام علیکم دوستو۔ مجھے کراچی کے حوالے سے معلومات چاہئیں کہ کراچی میں‌ ڈی ایس ایل کون کون سی کمپنی مہیا کر رہی ہیں۔ ان کی سروس کیسی ہے اور تنصیب اور ماہانہ بنیادوں پر وہ کیا چارج کرتے ہیں۔ جتنی بھی معلومات ہو سکیں، براہ کرم مہیا کیجئے گا۔ اگر ان کمپنیوں کے ای میل، حقیقی پتے، فون نمبر بھی مل...
  8. قیصرانی

    فرانسیسی اور جرمن

    پیارے دوستو، میرا ارادہ ہو رہا ہے کہ فرنچ یا/اور جرمن زبان سیکھوں۔ اس سلسلے میں‌ کوئی دوست یہ بتا سکیں گے کہ ان کے علم میں کوئی فری انٹرنیٹ سائٹس موجود ہوں جو یہ کورسز مہیا کر سکیں (یہ بتانا تو ضروری نہیں‌ کہ یہ کورس فری ہوں :P)
  9. قیصرانی

    فصلی دائرے

    پرسوں ٹی وی پر کراپ سرکلز کے بارے پروگرام لگا ہوا تھا۔ اس کی تفصیل تو بہت لمبی چوڑی اور بورنگ تھی، لیکن یہ بات یقینی ہے کہ کراپ سرکلز بہت ہی خوبصورت اور تکنیکی طور پر بہت ایڈوانسڈ ہیں۔ ذیل میں ان کی تصاویر دی گئی ہیں۔ دیکھ کر اپنی رائے دے سکتے ہیں
  10. قیصرانی

    اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ‌ کی تبدیلی

    پیارے دوستو، اوبنتو میں بائی ڈیفالٹ اردو کی بورڈ جو موجود ہے، اس میں‌ یو اور شفٹ یو پر ء موجود ہے۔ یعنی ئ موجود نہیں۔ اس سلسلے میں جیسا کہ کچھ دن قبل بھی مدد مانگی تھی، کی بورڈ لے آؤٹ تبدیل نہیں ہو پا رہی۔ اس سلسلے میں کچھ رہنمائی کریں مزید
  11. قیصرانی

    جاپانی وزیر خارجہ کا بیان

  12. قیصرانی

    کراپ سرکلز

    (برائے زیک: اصلی سائٹ سے ادھار لی ہے تصویر، کیونکہ کئی اراکین امیج ہوسٹنگ سائٹس کو نہیں دیکھ سکتے، بے شک ایک دو دن بعد ہٹا دیں گے اگر کہیں تو)
  13. قیصرانی

    ٹونی بلئیر کی رخصتی

    آج سارا دن ریڈیو پر ٹونی بلئیر کی روانگی اور گورڈن براؤن کی آمد کا چرچا رہا۔ کیا اس سے عراق، افغانستان، دہشت گردی کے خلاف جنگ وغیرہ جیسے معاملات (برطانوی پالیسی کے حوالے سے) میں کچھ بہتری آئے گی یا مشکل ہے؟
  14. قیصرانی

    کیا‌ ‌آپ کو ڈانس کرنا آتا ہے؟

    http://www.youtube.com/watch?v=FiNUkDnDMFA
  15. قیصرانی

    Mambo بطور سی ایم ایس

    دوستو، Mambo کو بطور سی ایم ایس استعمال کرنا کیسا رہے گا۔ جملہ سے اس کا اگر کچھ تقابل مل جائے تو؟
  16. قیصرانی

    ایک تصویر

  17. قیصرانی

    کتنا پیارا بچہ ہے، ماشاء اللہ

    http://www.youtube.com/watch?v=4S0n9GHld6A
  18. قیصرانی

    لینکس پر مرضی کا کی بورڈ

    صوتی کی بورڈ جو کہ لینکس یعنی اوبنتو پر ڈیفالٹ ملتا ہے، میں‌کچھ تبدیلیاں کرنی ہیں۔ کوئی دوست جو مدد کر سکے یا نیا کی بورڈ بنا دے؟ ؤ کو شفٹ ڈبلیو پر (ابھی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے) ئ کو نارمل یو پر (ابھی وہ شفٹ اور نارمل دونوں یو پر ء دکھاتا ہے) ہ کو نارمل او پر (ابھی نارمل او بٹن دبانے...
  19. قیصرانی

    رکن کی جمع کیا ہوگی

    رکن کی جمع اراکین ہے یا ارکان۔ یہ بھی بتائیے گا کہ اراکین کہاں استعمال ہوگا اور ارکان کہاں؟ ممکن ہو تو مثال دے کر واضح کریں
  20. قیصرانی

    یاہو چیٹ

    آج یاہو کے ان باکس میں جاتے ہوئے ایک پاپ اپ ملا۔ اس کے مطابق اب ہم (جی میل کی طرح) یاہو کے ان باکس سے بھی آن لائن چیٹ کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لئے اضافی میسنجر ہونے کی ضرورت نہیں رہی اس پر لاگ ان ہونے سے یاہو میسنجر سے سائن آؤٹ ہو جائیں گے اور ادھر لاگ ان۔ ادھر سے لاگ آؤٹ کرکے یاہو میسنجر پر...
Top