موجودہ فننش حکومت الیکشن میں دو وعدوں کی بناء پر بہت مقبول ہوئی تھی (الیکشن سے قبل) ایک یہ کہ نرسوں اور اس طرح کے دوسرے پروفیشنز کی تنخواہ بڑھائیں گے دوسرا یہ کہ کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کریں گے (فننش کسانوں کو یورپی یونین کی طرف سے کھیت خالی رکھنے کا معاوضہ ملتا ہے تاکہ اناج وغیرہ کی قیمتوں کو...
ابھی کچھ دن قبل مجھے ایک وڈیو کو ایڈٹ کرنے کی ضرورت تھی۔ اس وڈیو کو میں نے روٹیٹ بھی کرنا تھا۔ کوئی پروگرام نہ ملا۔ ابھی ایک سائٹ ہتھے چڑھی ہے جس کے سافٹ وئیرز فری ہیں۔ چیک کریں اور بتائیں
http://www.dvdvideosoft.com/free-dvd-video-software.htm
بدھ کے دن ہمارے آفس میں ایک نئی کولیگ آئی تھیں۔ ان کا تعلق کینیڈا سے ہے اور وہ ماسٹرز کے تھیسز کے لئے فن لینڈ آئی ہوئی تھیں۔ انہوں نے ایک مزے کی بات بتائی جو مجھے کم از کم پہلے معلوم نہیں تھی۔ اگر آپ میں سے کوئی تصدیق یا تردید کر سکے اور حوالہ دے سکے تو مشکور ہوں گا
بقول ان کے، کینیڈا میں...
’اج کی ہویا عجب تماشہ
جد میں اٹھیا تڑکے
کنداں اتے لاشاں لٹکن
تے لاشاں دا دل تڑکے
لؤ نال بھریاں نالیاں وگن
تے کسے نوں نظر نہ آؤے
تے ایس منظر نوں ویکھ ویکھ کے
دل میں میرا ڈر دا جاوے
ہمت کر کے اک بندے نوں
روک لیا میں یارو
ہلے میں پچھیا ہی کی ہویا
کیہندا اینہوں مارو
جان بچا کہ کار آں...
”ضروری تو نہیں ہے۔!"
"یہ تم اس لئے کہہ رہی ہو کہ بنکاٹا کے شاہی خاندان کی روایات کا تمہیں علم نہیں ہے۔ ولی عہد کی پرورش شاہی بھینس کے دودھ پر ہوتی ہے۔۔۔ بیچارہ جوزف پیدائش سے جوانی تک اسی بدذوقی میں مبتلا رہنے کی بناء پر اس قدر بلا نوش ہو گیا ہے کہ پانی کی جگہ بھی شراب ہی پیتا ہے۔!"
"دماغ...
آج فننش سکول جو کہ تُوسُولا یعنی Tuusula نامی شہر میں ہے، فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبعلم جو کہ نشانہ بازی کا شوقین تھا، نے سکول میں فائرنگ کر کے 5 طلبا، 2 طالبات اور ایک خاتون پرنسپل کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کے بعد اس نےخود کو سر میںگولی مار دی۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ...
نو آدم خور اور ایک پاگل ہاتھی
یہ کتاب کینّتھ اینڈرسن نامی مشہور شکاری کی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب 1955 کی پبلشڈ ہے۔ اس کا ترجمہ میں نے خود کیا ہے۔ ظاہر ہے کہ یہ اردو ویب کے لئے ہی کیا گیا ہے۔ اس کو میںنے بلاگپر لکھنا شروع کیا تھاجب میرے پاس انٹرنیٹ موبائل پر چلتا تھا۔ اس بلاگ...
آذربائیجان
آذربائیجان جس کو سرکاری طور پر جمہوریہ آذربائیجان کہا جاتا ہے، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا...
کوٹ ڈی آئیوری/آئیوری کوسٹ
کوٹ ڈی آئیوری جسے رسمی طور پر جمہوریہ ڈی کوٹ ڈی آئیوری کہا جاتا ہے۔ اس کا سابقہ نام آئیوری کوسٹ تھا۔ یہ مغربی افریقہ کا ایک ملک ہے۔ اس کی حدیں مغرب میں لائیبریا اور گی آنا سے، شمال میں مالی اور برکینا فاسو، مشرق میں گھانا اور جنوب میں گی آنا کی خلیج سے ملتی ہیں۔ ملک...
آئس لینڈ
آئس لینڈ کا سرکاری نام جمہوریہ آئس لینڈ ہے۔ (Icelandic: Ísland or Lýðveldið Ísland; آئس لینڈ ایک جزیرہ ہے جو کہ شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ اس کے بیرونی حصے شمال میں اٹلانٹک سمندر میں یورپ اور گرین لینڈ کے درمیان موجود ہیں۔ جولائی 2007 کے مطابق اس کی آبادی 311396 ہے۔ اس کا...
آسٹریلیا
دولت مشترکہ آسٹریلیا جنوبی نصف کرے کا ایک ملک ہے جو کہ دنیا کے سب سے چھوٹے براعظم پر مشتمل ہے۔ اس میں تسمانیہ کا بڑا جزیرہ اور بحر جنوبی، بحر ہند اور بحر پیسیفک کے کئی چھوٹے بڑے جزائر شامل ہیں۔ اس کے ہمسائیہ ممالک میں انڈونیشیا، مشرقی تیمور اور پاپوا نیو گنی شمال کی طرف، سولومن...
سونی کی طرف سے بائیو بیٹری کی پیش کش۔ شوگر کی مدد سے بجلی کی پیداوار۔ مزید تفصیل ادھر
http://www.sony.net/SonyInfo/News/Press/200708/07-074E/index.html
کل ایک دوست کے گھر گیا ہوا تھا تو ایک بچے نے ہوم ورک کرتے ہوئے اپنے والدین سے ایک سوال پوچھا۔ انہوں نے کہا کہ میتھ (ماتے ماتیکا، فننش میں) کے لئے ان سے (مجھ سے) سے پوچھو
بچے نے مجھ سے سوال کیا تو میں نے کہا کہ کوشش کرتا ہوں کیونکہ میری فننش عام بول چال کی حد تک تو گزارا کرتی ہے لیکن ٹیکنیکل...
یہ گانا مجھے اصل وڈیو کے ساتھ نہیں مل سکا ابھی تک۔ فی الوقت ان کلر ڈاگز کے کارٹونوں کے ساتھ گذارا کیجئے:confused:
http://youtube.com/watch?v=d4rlLiz__lg
ایک دراز قد آدمی کچھ اس انداز میں زینے طے کر رہا تھا جیسے بہت زیادہ پی گیا ہو۔ وہ زینے پر لڑکھڑا کر دیوار کا سہارا ضرور لیتا تھا۔ اس کے جسم پر سیاہ رنگ کا اوور کوٹ تھا جس کے کالر سرے تک اٹھے ہوئے تھے اور پھر فلٹ ہیٹ کا گوشہ اس طرح پیشانی پر جھکا ہوا تھا کہ اس کی صورت نہیں دیکھی جا سکتی تھی۔...
کہتی تھیںکہ مجھ سے پیار کرتی ہیں
رکنا ذرا، ابھی حساب برابر کرتی ہوں
ہائے اللہ، کہتی تھیں کہ پانی گرم ہے
I do not like you anymore:(
میں نے تب تک ادھر سے نہیں ہلنا جب تک تولیا نہیں آ جاتا۔ اب جاؤ بھی
ارے گدھے، ہر چیز کو گیلا کرکے نہیں نچوڑٹے:mad...