سب سے عام معاملہ گم ہونے کا یہ ہے کہ آپ ٹرین یا بس الٹی سمت میں لے لیں۔
پیدل چل کر ادھر ادھر ہونا تو میں ایکسپلورنگ کا لازم جزو سمجھتا ہوں۔ میپس کے ہوتے ہوئے فکر نہیں ہوتی اور اگر ایک رستے سے جاؤں تو دوسرے سے واپس آتا ہوں۔
وہ وقت گئے جب لاہور جاؤ تو گھر کا راستہ کسی نے ایسے بتایا ہوتا تھا کہ...