یاز
محفلین
جی جی وہی تو۔اور انتہا قسمت میں نہیں
ویسے بھی آپ اتنے انتہاپسند تو ہیں بھی نہیں۔
جی جی وہی تو۔اور انتہا قسمت میں نہیں
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
وغیرہ
اور انتہا قسمت میں نہیں
ہممممممکوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ پشاور ہوں کیا کیا چاہتا ہوں!!!
آپ اگر مجھ پر سٹڈی کرتےکرتے یہاں تک پہنچ گئے ہیں تو بتاتی چلوں کہ محفل کے آخری ایام میں میں ایسی سی ہوگئی تھی۔ (پہلے سنجیدہ اس لیے تھی کیونکہ مجھے لگامحفل ایک سنجیدہ پلیٹ فارم ہے، مگر اب آ کر احساس ہوا یہ تو روٹھی ہوئی محبوبہ ہے جو اتنے عرصے سے ہمارے قصور نوٹ فرما رہی تھی اور اب کہہ رہی ہے جاؤ میں نہیں بولتی!!!!! اب میں کوئی حسرت نہیں رہنے دوں گی کہ اسے کسی اور طریقے سے منا لیتی تو یہ نہ جاتی وغیرہ وغیرہ)
یعنی یہ تبدیلی بھی آگئی بھائی؟ کیسی لگی پھر سوچ کی گہرائی؟ہمممممم
مجھے جب کچھ سمجھ نہیں آرہا تو میں ہمممم لکھ لیتا ہوںیعنی یہ تبدیلی بھی آگئی بھائی؟ کیسی لگی پھر سوچ کی گہرائی؟
یہ سوچ کی گہرائی نہیں، پانی کی باؤلی کا ڈیزائن ہے، جو شیر شاہ سوری نے جگہ جگہ بنوائیں۔یعنی یہ تبدیلی بھی آگئی بھائی؟ کیسی لگی پھر سوچ کی گہرائی؟
اوہ اچھا۔۔ اب سمجھ آئیمجھے جب کچھ سمجھ نہیں آرہا تو میں ہمممم لکھ لیتا ہوں
میں گہری سوچ کے آخر میں یہ الفاظ ادا کرپاتی ہوں!مجھے جب کچھ سمجھ نہیں آرہا تو میں ہمممم لکھ لیتا ہوں
وہ تو میں بھی ادا کر تا ہوں لیکن فرق یہ کہ جب میں سوچ کر بھی نا سمجھ آئےمیں گہری سوچ کے آخر میں یہ الفاظ ادا کرپاتی ہوں!
بہت مبارک ہو مریم ممتاز محل افتخار!اور اس ایک مراسلے نے ہمیں "ممتاز" کر دیا!
ہم یہ کامیابی ان لوگوں کو ڈیڈیکیٹ کرتے ہیں جنہوں نے محفل کی کچھ ریٹنگز کبھی استعمال نہیں کیں!!!
ہمممممم
مجھے جب کچھ سمجھ نہیں آرہا تو میں ہمممم لکھ لیتا ہوں
میں گہری سوچ کے آخر میں یہ الفاظ ادا کرپاتی ہوں!
ہمارے ہاں ہممم کوئی نہیں کہتا/لکھتا اس لئے کبھی سمجھ نہیں آئی کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ مثبت یا منفیوہ تو میں بھی ادا کر تا ہوں لیکن فرق یہ کہ جب میں سوچ کر بھی نا سمجھ آئے
مجھے بھی ہم کی زیادہ سمجھ نہیں تھی، پہلے پہل اللہ معاف کرے میں اسے پیار والے ایموجی کا لفظی شکل سمجھتا تھا، پھر اسی محفل کی کسی لڑی میں سمجھ آیا کہ یہ تو گہری سوچ پر کہا جاتا ہے ،ہم سے تو کبھی گہری سوچ زیادہ نہیں ہوئی، بس کچھ سمجھ نہ آوے تو ہمم لکھ لیتے ہیں.ہمارے ہاں ہممم کوئی نہیں کہتا/لکھتا اس لئے کبھی سمجھ نہیں آئی کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ مثبت یا منفی
اس کے بھیانک نتائج سے بھی آگاہ کریں۔ آپ نے ایسا سمجھا تو آگے سے کیا ری ایکشن آیا؟پہلے پہل اللہ معاف کرے میں اسے پیار والے ایموجی کا لفظی شکل سمجھتا تھا،
کچھ خاص نہیں، معاملہ سنبھالنے کا ہنر رکھتے ہیںاس کے بھیانک نتائج سے بھی آگاہ کریں۔ آپ نے ایسا سمجھا تو آگے سے کیا ری ایکشن آیا؟