اسی لئے لکھا تھا کہ یہ انتہائی لمبا اور مشکل ٹاپک ہے۔ فلسفہ میں الفاظ و اصطلاحات انتہائی اہم ہیں۔ یہ موضوع اچھی خاصی ریاضت مانگتا ہے اور اسے سادہ اور آسان فہم بنانے میں مجھے کافی وقت لگے گا۔ محفل بھی بند ہو رہی ہے اور میں بھی کچھ کاموں میں شدید مصروف ہونے لگا ہوں اس لئے میری طرف سے معذرت۔