محفل کے شروع میں ریٹنگ سسٹم شاید نہ تھا۔ پھر کچھ عرصہ صرف پسندیدہ۔ پھر منفی ریٹنگز بھی آئیں اور ان سے رکن کی ریپیوٹ کے پوائنٹس پر اثر پڑتا تھا۔ اس سے کئی مسائل نے جنم لیا اور وہ سسٹم بند کر دیا گیا۔ بہرحال میری یادداشت کے مطابق میں نے تمام دستیاب ریٹنگز استعمال کی ہیں