پولرائزنگ فلٹر کا مقصد آسمان اگر بہت روشن ہو تو اسے تصویر میں کم کرنا ہوتا ہے۔ یا پھر پانی سے گلیئر بہت ہو تو اس کے لئے بھی کام آتا ہے۔ میں اسے ہر لینڈسکیپ سین میں استعمال نہیں کرتا لیکن جہاں سین کی ڈائنامک رینج زیادہ ہو اور آپ ڈارکر حصے پر زیادہ توجہ چاہتے ہوں تو اس کا استعمال اچھا رہتا ہے۔