آج کچھ سوچ رہا تھا اور سڑک پر چل رہا تھا جو کہ دنیاوی فوائد سے متعلق تھا وغیرہ وغیرہ
تو اچانک میرا ہمزاد نکل کر میرے ساتھ چل پڑا اور مجھ سے کہنے لگا کہ یہ تو کیسی سوچیں سوچ رہا ہے تیری مثال تو بکری کی ہے جس کو مخلوق خدا دوہتی ہے اس کے دودھ سے بھی لطف اندوز ہوتی ہےا ور بعد میں کاٹ کر کھا جاتی ہے۔...