نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ازروئے تحقیق فی الوجود سے یہ ثابت ہوگیا کہ عدمِ مؤجود ہی نہیں تو پھر کون ان صورتوں میں ظاہر ہورہا ہے۔ جب ہر عینِ ثابتہ علمی صورت ہے اورعینِ ثابتہ ہے عالم مؤجود کا، یعنی اعیان خارجہ کا نور ہر صفت عینِ ذات ہے غیر ذات نہیں اور نہ ہی زائد برذات ہے تو اب میں تمہیں کیا کہوں کہ کھل کر کہنے کی مزید...
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    جب قلب کو غیر سے پاک کردیا تو خود کو ہی اپنا دلربا دیکھا جب وحدتِ حق کا جام بھر کر پی کر اپنا قصہ تمام کرلیا میں منتظر ہوں ساقی گردش میں جام کردے ایسی پلا جو میرا قصہ تمام کردے تو تمام اغیار اپنے خویش لگنے لگے۔ جو خوش نصیب وھو معکم این ما کنتم کا سِر سمجھتا ہے وہ کبھی بھی خود کو حق سے جدا نہیں...
  3. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    بہت بہت شکریہ ابن سعید
  4. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    مریم افتخار نام تبدیل کردیں
  5. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    مریم افتخار
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    جب مرشد نے وحدت کی شراب کا جام پلایا تو لطف آیا ایسے میں طبیعت لطیف نے ھَل من مزید کا نعرہ مستانہ لگایا تو مرشد نے پورا سبو آگے رکھ دیا پھر جام پر جام تو ایک طرف رہے ساغر وپیالے توڑ کر خُم کے خُم لنڈھائے گئے آخر کار سبو کو خالی کرکے توڑ دیا گیا بقول شاعر کے ترا نام لکھ کر میں نے قلم توڑ دیا ہے۔...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخر سے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بنک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت، شہرت سب کچھ ہے۔ دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون بھی ہے۔ میری یہ بات سننی تھی کہ انہوں نے جواب میں مجھے کہا کہ یہ...
  8. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    بابا جانی کیسے بندے کو پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالٰی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اولیا اللہ کی نظر کرم اس پر ہو گئی ہے ؟ پُتر جب بندے کی کیفیت بدلنی شروع ہو جائےخیالات بدل جائیں سوچ پہلی سی نا رہے دل میں ایک نا معلوم سی کسک محسوس ہو، نامعلوم سی پیاس بڑھ جائے سینے میں ہلکی...
  9. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    ہاں اسی شناخت سے تو بھاگنا چاہتا ہوں اسی لیئے فیس بک پر بھی نام عظیم اللہ قریشی کردیا ہے (انگلش میں) کیونکہ ہر کوئی انباکس میں بابا سمجھ کر مشورے مانگتا ہے اسی اردو محفل میں بھی دو خواتین اور کچھ مرد حضرات نے انباکس کرکے اس حوالے سے تنگ کیا ہے سو درخواست ہے کہ نام تبدیل کردیا جائے عظیم اللہ...
  10. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    سکُوت لہجہ ، اَدُھوری آنکھیں ، جَمود سوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ اَلفاظ بِکھرے ، مِزاج مَدھّم ، ناراض مَوجِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ عَذاب لَمحے ، خِراج آھیں ، بَرات خوشیاں ، جِہات بَرہم ۔۔۔ تَمّنا رُخصَت ، دَفن اُمیدیں ، ب۔ے رَنگ سَوچِیں تِیرا تَصّور ۔۔۔ جَوان رَنجِش و دَرد تازہ ، اُدھار سانسِیں ،...
  11. عظیم اللہ قریشی

    تبدیلی نام

    میرا اصل نام عظیم اللہ قریشی ہے سو روحانی بابا کو ہٹا کر میرا نام عظیم اللہ قریشی کردیا جائے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    وعلیکم السلام https://www.facebook.com/rohaani.babaaa آپ مجھے جوائن کرسکتے ہیں آپ کال کرسکتے...

    وعلیکم السلام https://www.facebook.com/rohaani.babaaa آپ مجھے جوائن کرسکتے ہیں آپ کال کرسکتے ہیں03005845630
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    گئے وقتوں کی بات ہے کہ ایران کے ایک شہزادے نے اپنے دربار میں محفل مشاعرہ کروایا اس محفل میں ایک شاعر نے بعد از مشاعرہ جس کو صحافیانہ زبان میں آؤٹ آف ریکارڈ گفت و شنید کہتے ہیں ایک مصرعہ طَرح ترپ کے پتے (ٹرمپ کارڈ) کی طرح پھینکا مصرع طرح کچھ یوں تھا دُرِ اَبلق کسے کم دیدہ مؤجود ہر ایک نے...
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہ وہ کلام اور اسکا وہ شعر ہے کہ جسے سُنتے ہوئے حضور خواجہ قطب الدین بختیار کاکی (رح) کا وصال ہوا۔۔۔ آپ اس غزل کو سُنتے ہوئے تین دن تک رَقص کی کیفیت میں رہے اور تیسرے دن سَر سجدہ میں رکھا اور وصال فرمایا اسی وجہ سے آپ کو شہیدِ مُحبت کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ آپ حضرت بابا فریدالدین گنج شکر رح...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    روحانیت کیا ہے کائنات کی ہر شئے ایک خاص آفاقی دھن پر محو رقص ہے، روحانیت دل و دماغ کی تال کو اس آفاقی تال سے ملانے کا نام ہے کہ جو نہ تو ریاضات کی محتاج ہے نا اشغال کی اور نہ ہی سلوک کی۔ یہ کرنے کی نھیں بلکہ نہ کرنے یا ڈوب جانے کی بات ہے۔ نہ کرنے کی اس لئے کہ ہمارا دل و دماغ وقت پیدائش سے سن...
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مرید: سکون کیسے حاصل ہوگا مرشد: خواہشات کو ختم کردیں۔ مرید: خواہشات کیسے ختم کروں مرشد: خواہشات کا خاتمہ چاہنا بھی تو اک خواہش ہی ہے جب کہ میں کہہ رہا ہوں کہ خواہشات کو ختم کرنا ہوگا۔
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    امام رازی کا قول ہے کہ میں نے سورۃ العصر کا مطلب ایک برف فروش سے سمجھا جو بازارمیں آوازیں لگا رہا تھا کہ "رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گھلا جا رہا ہے، رحم کرو اس شخص پر جس کا سرمایہ گُھلا جا رہا ہے" اس کی یہ بات سن کر مجھے خیال آیا یہ ہے ’’والعصر ان الانسان لفی خسر‘‘ کا مطلب ۔۔۔ عمر کی جو مدت...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    وہ خدا سے بہت قریب ہے جو خوش خلق اور دوسروں کا بوجھ اٹھانے والا ہے۔ اگر آپ تیس برس میں طاقت ور اور چالیس بر س میں عقل مند نہیں بنے تو آپ کبھی طاقت ور اور عقل مند بننے کی امید نہ رکھیں۔ ہر بچے کی پیدائش اس بات کا پیغام ہے کہ خدا ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا اس وقت تک اپنے آپ کو انسان نہ سمجھو جب...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں‘ ہم کیا ہیں‘ ہماری اوقات کیا ہے‘ ہماری حسرتوں‘ ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی‘ معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیاہے اور ہماری نفرتوں‘ ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ آپ مہینے میں ایک بار ان جگہوں کا وزٹ کر...
Top