خورش ده به گنجشک و کبک وحمام
که یک روزت افتد همائے به دام
شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہین کہ دانہ ڈالتا جا کبھی چڑیا چگے گی کبھی تیتر آئے گا اور دانہ چگے گا کبھی کبوتر آئے گا پس تو بد دل نہ ہو اپنے کام میں لگا رہ پھر ایک دن ایسا آئے گا کہ تیرا مقصود یعنی ھما بھی آئے گا پس تو فورا جال کو کھینچ...