نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اصطلاحاتِ طریق ۔۔ توجّہ ::::::::::::::::::::::::::: توجّہ کسی خاص جہت کی جانب رخ پھیرنے کا نام ہے۔ محسوسات کی دنیا میں کسی شئے کے سامنے بیٹھنے کو توجّہ کہا جاتا ہےگویا یوں کہا جاتا ہے کہ "فلاں شخص قبلے کی جانب متوجہ ہوکر بیٹھا" ۔ کسی شئے کی طرف چلنے کو بھی توجّہ کے معنوں میں لیا جاتا ہے جیسے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    حق کے ساتھ ادب :::::::::::::::::::::: حق کے ساتھ ادب تین مراتب میں ہے۔ اللہ کے ساتھ، اس کے رسول کے ساتھ اور پھر وارث کے ساتھ۔ اور ہم نے ان تینوں مراتب کو ایک ہی عنوان یعنی "حق" کے تحت جمع کیا ہے تاکہ تم پر واضح ہو کہ جمع ہی اصل ہے، اور تاکہ تم تفریق کے وھم سے بچے رہو، جو تمہیں دوری میں ڈالتا ہے۔...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مرید اور آدابِ نفس :::::::::::::::::::::::: مرید کا اپنے نفس کے باب میں ادب، نفس کی اصل کو ملحوظِ خاطر رکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ نفس کا اصلی مقام سفل یعنی نچلی جگہ ہے اور اسفل السافلین یعنی نچلا ترین مقام عدم کے علاوہ اور کچھ نہیں۔ لیکن چونکہ آداب پر نظر ڈالتے ہوئے مرید کے مقام کو بھی پیشِ نظر...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اس راہ میں ادب ہر شئے پر مقدم ہے۔ پس جسے ادب عطا ہوا اسے تمام کی تمام خیر حاصل ہوئی اور جو ادب سے محروم کیا گیا، وہ ہر بھلائی سے محروم رہا۔ اور ادب مرید کے ساتھ چھ جہات سے تعلق رکھتا ہے۔ چنانچہ اوپر کی سمت سے تعلق رکھنےوالا ادب اللہ اور اسکے رسول اور اس کے بعد شیخ کا ادب ہے۔ اور نیچے کی سمت سے...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    میڈیا کا فراڈ کچھ سمجھ نہیں آیا کچھ روشنی ڈالیں دراصل ادھر پشاور میں بھی کچھ لوگوں کے ساتھ اس قسم کا فراڈ ہوا ہے لیکن اب میڈیا پر بھی آگیا ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    حسان خان تین کا تو نہیں پتہ لیکن ایک فراڈ میں نے محسوس کیا ہے اور وہ ہے ممبر شپ کرکے مزید ممبرز لانا لیکن اس کا فائدہ ممبرز لانے والے کو نہیں ملتا
  7. عظیم اللہ قریشی

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    ہلال صاحب مقصد اتنا ہے کہ میں چل جاؤں یعنی ایک سٹیپ کے بعد دوسرا سٹیپ روزانہ کروں جیسے پی سی میں ونڈو ایکس پی میں آن آف کیسے کرتے ہیں اسی طرح جس طرح ونڈو کا فلسفہ اور لاجک وغیرہ مطلب یہ ہے کہ اینڈرائیڈ کا فلسفہ اور لاجک
  8. عظیم اللہ قریشی

    ہومیوپیتھی، طب کا تصوف

    یہ کیا ہے فراڈ چیک کریں
  9. عظیم اللہ قریشی

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    میں لنک دیکھتا ہوں ویسے میرے پاس صرف آفس جاتے ہوئے اور گھر واپس آتے ہوئے ہی وقت ہوتا ہے کہ میں اس کو دیکھ سکوں باقی تو سارا وقت کمپیوٹر کو ہی دیتا ہوں
  10. عظیم اللہ قریشی

    ایندڑائیڈ فون کا استعمال

    السلام علیکم دوستو مجھے ایسا کوئی لنک یا کوئی ایسا طریقہ کار بتائیں کہ میں اینڈرائیڈ فون استعمال کرسکوں دراصل یہ موبائل مجھے میری بہن نے لے کر دیا ہے تاکہ میں اس سے رابطہ میں رہ سکوں یقین مانیں میرے بچے سارا دن اس پر گیمز ڈاؤن لوڈ کرکے کھیلتے رہتے ہیں۔کوئی ایسا طریقہ کار ہے کہ میں اس پر بالکل...
  11. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    کونسے بزرگ کا کام؟؟؟ دوسرا یہ کہ جب موقع ملتا ہے محفل کا چکر لگاتا ہوں۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    اقتباسات حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب " کیمیائے سعادت "

    بہت اچھی کتاب ہے اس کا مطالعہ جاری رکھیں
  13. عظیم اللہ قریشی

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    ہومیو پیتھی روحانی طریقہ علاج ہے اس میں دوا کی روحانیت کام کرتی ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    لنک پر ایک فوٹو ہے پتہ نہیں وہ کیوں نہیں ظاہر ہورہی ہے۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    https://scontent-kul1-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xtp1/v/t1.0-9/s720x720/12246788_985430848187663_478550608355372787_n.jpg?oh=417386ae070b88616488ce59fe4db5f4&oe=56AE70BF الف قائم بالذات اور ایسا حرف ہے جو اگر کسی حرف کے شروع میں واقع ہو تو الگ رہتا ہے اور انفرادی حیثیت قائم رکھتا ہے کسی مابعد سے...
  16. عظیم اللہ قریشی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    سرکار آپ کے علم کے آگے میری کیا اوقات ہے تسی گریٹ او
  17. عظیم اللہ قریشی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    محمد وارث یہ لیجئے دوسرا لنک http://maulanahaus.de/Sheer/Maulana_BeshnauAinNai.asp
  18. عظیم اللہ قریشی

    نوائے نے از ٹینا ثانی (کوک سٹوڈیو

    آپ کی بات مانوں یا کہ ان کی بات مانوں ویسے آپ کی طرح میں بھی بچپن سے یہی سنتا آرا ہوں جیسا کہ آپ نے بیان کیا ہے لیکن اس کو کیا نام دوں http://ganjoor.net/moulavi/masnavi/daftar1/sh1/
Top