چلیں فیس بک پر ہی دے دیں ویسے آپ کمال کے آدمی ہیں فیس بک پر بھی آپ نے ہم کو ڈھونڈ ہی نکالا ۔ آپ کی زیرک نگاہ کو بے اختیار داد دینے کو جی چاہ رہا ہے۔
اب مجھے سمجھ آگئی کہ آپ کون ذات شریف ہیں دراصل میں نے ابھی پونے چار بجے اردو محفل کھولی ہے اور آپ نے تو مجھ ناہنجار تیرہ بخت کو سویرے سویرے ہی...