علت و معلول کا فلسفہ
اگر کوئی موجود کسی دوسری موجود کا محتاج ہو، اور اس کا وجود دوسرے کے وجود پر منحصر ہو تو اسے فلسفہ کی اصطلاح میں محتاج موجود کو "معلول" اور دوسرے کو "علت" کہا جاتا ہے.
سب سے پہلے ارسطو نے علل اربعہ (علت فاعلیہ, علت مادیہ, علت صوریہ, علت غائیہ) کا فلسفہ پیش کیا تها اور آج تک...