نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    آٹھ مسئلے ایک روز شیخ شفیق بلخی رحمہ اللہ نے اپنے شاگرد حاتم رحمہ اللہ سے پوچھا.. “حاتم ! تم کتنے دنوں سے میرے ساتھ ہو..؟”انہوں نے کہا.. “بتیس برس سے..”شیخ نے پوچھا.. “بتاؤ اتنے طویل عرصے میں تم نے مجھ سے کیا سیکھا..؟”حاتم نے کہا.. “صرف آٹھ مسئلے..”شیخ نے کہا.. “انا للہ وانا الیہ راجعون.. میرے...
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    مرشد کامل کے روبرو جس طرح دودھ پیتا بچہ مکمل طور پر اپنی ماں کے رحم و کرم پر ہوتا ہے اسی طرح سالک جس کی ابھی تربیت نہیں ہوئی ہوتی ہے یعنی وہ زیر تربیت ہوتا ہے اسی طرح وہ بھی اپنے مربی اپنے مراد اپنے پیر اپنے ھادی و رہنما کے بالکل دودھ پیتے بچے کی طرح ہوتا ہے۔ دراصل شاعری ایک مجازی چیز ہے اس غزل...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    واللہ انسان اللہ تبارک تعالی کے حضور یا مرشد کامل کے روبرو بالکل ایسی ہی حالت میں پڑا رہتا ہے جیسا کہ گوندھی ہوئی کھنکتی مٹی خَلَقَ الْإِنسَانَ مِن صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ بعینہ یہ تراب کمہار کے چاک پر توجہ کی طالب رہتی ہے بالکل اس نوزائیدہ بچے کی طرح جس کو ماں کی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    بچے ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺘﯽ ﻭﮦ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ ﺗﻮﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺎ...
  5. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ہر انسان کو کسی بھی دوسرے انسان کی غیر اخلاقی بات سننی نہیں چاہیئے اگر اس کو زبان سے منع کرسکتا ہے تو زبان سے منع کرے اور اگر نہیں کرسکتا ہے تو چاہیئے کہ فورا جگہ چھوڑ دے۔ قریبا دس سال پہلے آفس میں کسی موضوع پر بات ہورہی تھی تو اچانک بات کا رخ عورتوں کی طرف مڑ گیا تو میرے ایک کولیگ نے کہا کہ فلا...
  6. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    عدم سے لائی ہے ہستی میں آرزوئے رسول کہاں کہاں لیے پھرتی ہے جستجوئے رسول خوشآ وہ دل کہ ہو جس دل میں آرزوئے رسول خوشآ وہ آنکھ جو ہو محو حسنِ روئے رسول تلاش نقشِ کفِ پائے مصطفٰے کی قسم چنے ہیں آنکھوں سے ذراتِ خاک کوئے رسول پھر ان کے نشۂ عرفاں کا پوچھنا کیا ہے جو پی چکے ہیں ازل میں مئے سبوئے رسول...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    علامہ ابن منظور "لسان العرب" میں لفظ "منافق" کی تشریح کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "منافق" نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا معنی سرنگ ہے اور بعض نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ لومڑی اپنے بل کے دو منہ رکھتی ہے۔ ایک کا نام نافقاء اور دوسرے کا نام قاصعاء ہے۔ ایک طرف سے وہ داخل ہوتی ہے اور جب کوئی شکاری اس کا تعاقب...
  8. عظیم اللہ قریشی

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    محمد وارث اس میں سانگ ٹھیک رہے گا یا سوانگ کیونکہ سانگ شائد پنجابی زبان میں نیزے گنڈاسے یا شائد برچھی ٹائپ کی چیز کو کہتے ہیں دین اگر علم اچ ہوندا سِر سانگاں اوتے چڑھ دے کیوں اٹھارہ ہزار عالم اگے حسین دے مردے ہو
  9. عظیم اللہ قریشی

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    آپ کی بات ایک سو ایک فیصد درست ہے میرے خیال سے اگر رفض کے بعدایک عدد کومہ دے دیتے تو شائد میں سمجھنے میں غلطی نہ کرتا
  10. عظیم اللہ قریشی

    کیہ جاناں میں کون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تازہ نظم

    عمدہ کلام رفض نصب کو تدوین کرکے نسب کردیں
  11. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اسم اعظم اسم اعظم پر لوگ مختلف مباحث کرتے ہیں اسم اعظم میری تحقیق کے مطاب دراصل تین طرح سے ہے ایک تو وہ اسم اعظم ہے جو کہ اصل ہے جس کو طریقت کا اسم اعظم کہتے ہیں یعنی وہ انسان خود ہے۔ انسان بذات خود اسم اعظم ہے میں وہ اسم عظیم ہوں جس کو جن و ملائک نے سجدہ کیا تھا میں وہ صبر صمیم ہوں جس نے...
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    دل بتوں پر نثار کرتے ہیں کفر کو پائیدار کرتے ہیں جن کا مذہب صنم پرستی ہو کافری اختیار کرتے ہیں اوس کا ایمان لوٹتے ہیں صنم جس کو اپنا شکار کرتے ہیں حوصلہ میرا آزمانے کو وہ ستم بار بار کرتے ہیں ایس سے بڑھ کر نہیں نماز کوئی اپنی ہستی سے پیار کرتے ہیں اے فنا دل سنبھال کر رکھنا بت نگاہوں سے وار کرتے...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    محفل پر مؤجود ملک حبیب صاحب نے اس کا ترجمہ کیا ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میرزا حبیب معروف بہ قآنی شیرازی نے دو لُکنت زدہ پیرو طِفل کی باہمی گفتگو کو انہی کی زبان میں منظوم پیش کیا،،،، با ذوق اور ذہین حضرات کی نذر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (محترمی و مکرمی سید شاکر القادری صاحب دام ظِلکُم کی اس کلام بارے رہنمائی پر شکر گزار ہوں۔۔۔ ) پیرکی لال سحرگاه به طفلی الکن می‌شنیدم که بدین نوع...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    لوہے کی فطرت پانی میں ڈوبنا ہے اور لکڑی کی فطرت پانی میں تیرنا ہے، لیکن اگر لوہے کو لکڑی کے ساتھ جوڑ کر پانی میں ڈالا جائے تو جس لوہے کی فطرت ڈوبنا تھی وہ بھی تیرنے لگ جائے گا. اہل اللہ فرماتے ہیں کہ: اے نادان! ذرا تو سوچ تو سہی کہ تو "فانی" ہے اور تیرا مالک اللہ "باقی" ہے، اگر تو اپنے دل کا...
  16. عظیم اللہ قریشی

    پی ٹی وی کا سنہرا دور: کس کس کو یہ یاد ہے

    "Bas Ishq Muhabbat Apna Pan" Vocals: Shabnam Majeed & Jawaid Ali Khan Lyrics and Music: Shoaib Mansoor Music Arrangement: Khawar Jawad Director: Shoaib Mansoor
  17. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میں عشق الست پرست ہوں، کھولوں روحوں کے بھید مرا نام سنہرا سانورا، اک سندرتا کا وید مری آنکھ قلندر قادری، مرا سینہ ہے بغداد مرا ماتھا دن اجمیر کا، دل پاک پٹن آباد میں کھرچوں ناخنِ شوق سے ،اک شبد بھری دیوار وہ شبد بھری دیوار ہے، یہ رنگ سجا سنسار میں خاص صحیفہ عشق کا، مرے پنے ہیں گلریز میں دیپک گر...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    یک ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﻪ ﺑﮩﺖ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﻩ ﻫﺮ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺑﺪﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍٓﺧﺮﯼ ﺩﻥ ﺟﻮ ﺑﮭﯽﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻫﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﻧﯿﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﺍﻭﺭﻣﻮﺟﻮﺩﻩ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﮐﻮ ’ ﻋﻼﻗﻪ ﻏﯿﺮ ‘ ﯾﻌﻨﯽ ﺍﯾﮏﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﻪ ﭼﮭﻮﮌ ﺍٓﺗﮯ ﺟﻬﺎﮞ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﻧﭗ، ﺑﭽﮭﻮ ﺗﮭﮯﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯﭘﯿﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    نہ غم و خوشی سے مطلب نہ لگاؤ جسم و جاں سے مین وہاں پہنچ گیا ہون وہ قریب ہیں جہاں سے میری عظمتوں کو پوچھے کوئی میر کارواں سے کہ بچھڑ بچھڑ گیا ہوں کئی بار درمیاں سے میں چھپا رہا ہوں اب تک وہی راز، رازداں سے جو برس پڑے نظر سے جو چھلک پڑے زباں سے میری زیست عشق اُنکا میری موت عشق اُنکا وہی انتہا بھی...
Top