نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    اک نور سا تاحد نظر پیشِ نظر ہے --- سید شاکر القادری

    جناب عالی 2012 کی یاداشت آج کیسے آگئی ہے ویسے جناب خادم بھی آپ کی آواز کو یاد کرتا ہے کبھی بھولے سے یاد کرلیجئے لگتا شائد ہمارا موبائل نمبر آپ سے کھو گیا ہے
  2. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    میرا ایک سوال ہے سر!" ایک نو عمر،لمبا سا لڑکا مائیک پہ آیا. " میں نے آپ کے پچھلے لیکچر سے متاثر ہو کر قرآن سیکھنا شروع کیا تھا.مگر قرآن پڑھتے اب مجھ پر پہلے والی کیفیت طاری نہیں ہوتی. دل میں گداز نہیں پیدا ہوتا. میں قرآن پڑھتا ہوں تو میرا ذہن بھٹک رہا ہوتا ہے." تیمور نے مائیک قریب کیا، پھر بغور...
  3. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    موت_کے_وقت_کی_کیفیت جب روح نکلتی ہے تو انسان کا منہ کھل جاتا ہے ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکے ہوئے نہیں رہ سکتے ... روح پیر کو کھںچتی ہوئی اوپر کی طرف آتی ہے جب پھیپڑوں اور دل تک روح کھینچ لی جاتی ہے تو انسان سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب چند سیکنڈ میں انسان...
  4. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    رُوپوشی.... میں واصف صاحب پر بات کرنے کی اہل تو نہیں لیکن کاشف اس بات پر مُصر ہیں کہ جو کچھ بھی ہے ‘اسے منکشف کیاجائے ۔ کچھ سال ادھر کی بات ہے ، جمیلہ ہاشمی ابھی حیات تھیں ، ان کا فنکشن تھا ”دشت سُوس“ کا ۔ میں نے بڑی خبر گیری کے ساتھ اور بڑی محنت کے ساتھ ایک مضمون لکھا اور وقت پر پہنچی اور وقت...
  5. عظیم اللہ قریشی

    S.d فارمیٹ میں وڈیود کیسے ڈاون لوڈ کی جائے

    السلام علیکم ہم اکثر یو ٹیوب سے ویڈیو ڈاون لوڈ کرتے ہیں جو کہ ایم پی فور فارمیٹ میں ہوتی ہین کیا کوئی ایس آن لائن سائٹ کا پتہ دے بتا دے سکتا ہے کہ اس پر ایس ڈی کی سہولت مؤجود ہو تاکہ گھر میں ایل ای ڈی پر وہ ویڈیو دیکھی جاسکے۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    قابل غور

    قابل غور میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہوں۔اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر کر دیا گیا ہوں۔مجھے بخوشی فارغ کر دیا گیا کیونکہ جو میں پڑھانا چاہتا تھا، مجھے نہیں پڑھانے دیا گیا۔ اوسط درجے کے معمولی چاپلوس پروفیسر مجھے شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔حاسد اور حسرتوں کے مارے پروفیسرمیرے خلاف نالائق طالب...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روک سکتی ہو تو روک لو غریدہ فاروقی

    لنک جس سے نقل کیا گیا ہے روک سکتی ہو تو روک لو غریدہ فاروقی - Imran Junior اللہ تعالی کا اسلوب ہے کہ وہ طاقت کے زعم میں مبتلا شخص کو انتہائی چھوٹی حرکت سے ذلیل کروا دیتا ہے۔۔ ابراہہ کو ابابیل سے مروا یا ،کوئی ڈائناسور نہیں بھیجے،نمرود کو مچھر سے انجام کو پہنچایا اور چیونٹی سے ہاتھی مروا دیتاہے۔۔...
  8. عظیم اللہ قریشی

    بابا ذہین شاہ تاجی کے نعتیہ مجموعہ کا دیباچہ جوش کے قلم سے

    اس پر غالبا 20 سال مقدمہ بھی رہا ہے مجھے کراچی کے ایک دوست نے بتایا تھا دراصل میرا موبائل کھو گیا ہے اس میں اس دوست کا نمبر تھا اس نے تو قلندر بابا اولیاء کے بارے میں بھی عجیب و غریب داستان سنائی ہے جو کہ ادھر بتانے کے قابل نہیں ہے کیونکہ خواہ مخواہ لوگ مذاق اڑائیں گے کہ بھلا یہ کیسے ہوسکتا ہے...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ایک دلچسپ مکالمہ ----------- محقق اصفہانی نے حلیۃ الاولیاء میں سیدنا علی مرتضی کرم اللہ وجہ اور حضرت حسن بن علی رض کا ایک دلچسپ اور معرفت سے بھرپور مکالمہ ذکر کیا ہے، اس میں حضرت علی ابن ابی طالب کے کچھ سوالات اور حضرت حسن ابن علی کی جانب سے ان سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں: حضرت علی : راہ راست...
  10. عظیم اللہ قریشی

    بابا ذہین شاہ تاجی کے نعتیہ مجموعہ کا دیباچہ جوش کے قلم سے

    ہا ہا ہا آپ کو کیسے مل سکتی ہیں وہ تو شمس الدین عظیمی لے اڑا اور ان کتابوں کو اپنے نام سے شائع کروا دیا
  11. عظیم اللہ قریشی

    بابا ذہین شاہ تاجی کے نعتیہ مجموعہ کا دیباچہ جوش کے قلم سے

    بہت عمدہ کیا یہ مضمون آپ کا اپنا تحریر کردہ ہے
  12. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    ﺍﯾﮏ استاد ﺍﯾﮏ شاگرد ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻍ ﻣﯿﮟ ﭼﮩﻞ ﻗﺪﻣﯽ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ شاگرد ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﺻﺎ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ استاد ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ؟ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻭ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﺖ ﻭﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺪﯾﺸﮯ ﮔﮭﯿﺮﮮ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ استاد ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اپنے ماحول پر گہری نظر رکھیں - اور اس کا بغور مطالعہ کریں۔ غور کریں کہ آپ کے بیوی بچے ، ماں باپ ، بہن بھائی ، عزیز و اقارب ، یار دوست ، آپ کے بارے میں کیا خیال کرتے ہیں -لوگ آپ کے سامنے آپ کو کیا کہتے ہیں -آپ کی عدم موجودگی میں آپ کا تذکرہ کس انداز میں کرتے ہیں - کبھی کبھی ، خاموشی سے اپنے گھر...
  14. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    شخصیت میں عاجزی نہ ھو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ھے....!!
  15. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر ! ایک ہیڈ ماسٹر کے بارے میں ایک واقعہ بہت مشہور ہوا، جو بہت سے لوگوں کی زبانی میں نے ان کی وفات کے بعد سنا۔ جب وہ کسی سکول میں استاد تعینات تھے تو انہوں نے اپنی کلاس کا ٹیسٹ لیا۔ ٹیسٹ کے خاتمے پر انہوں نے سب کی کاپیاں چیک کیں اور ہر بچے کو اپنی اپنی کاپی...
  16. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    شائد آپ شیخ شھاب الدین سہروردی رحمتہ علیہ سے واقف نہیں ورنہ ایسی بات کرنے سے پہلے ضرور سوچتے کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
  17. عظیم اللہ قریشی

    فارسی شاعری کلام امیر خسرو

    بھائی حافظ محمد احمد اس کا سلیس ترجمہ تو محمد وارث صاحب ہی کرسکتے ہیں البتہ میں ٹوٹا پھوٹا ترجمہ جلدی میں کردیتا ہوں جو کہ میں سمجھ پایا ہوں یا کہ دوران سماعت مجھ پر جو معانی منکشف ہوئے دی شب کہ می رفتی بتاں ،رو کردہ ازما یک طرف افگندہ کاکل یک طرف، زلفے چلیپاں یک طرف گزشتہ شب جب میں مراد کی طرف...
  18. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اختر شیرانی کا عشق رسول ================== اختر شیرانی اک بلانوش شرابی، محبت کا سخنور اور رومان کا تاجر تھا۔ لاہور کے ایک مشہور ہوٹل میں ایک دفعہ چند کمیونسٹ نوجوانوں نے جو بلا کے ذہین تھے رومانوی شاعر اختر شیرانی سے مختلف موضوعات پر بحث چھیڑ دی۔ وہ بلانوش تھے شراب کی دو بوتلیں وہ اپنے حلق میں...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    اگر آسانیاں بانٹی نہ جائیں تو مشکلیں جمع ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسانیاں بانٹنا آج وہ اپنی تمام مصروفیات کو پس پشت ڈال کر درویش کے پاس پہنچا تھا..... جب اس کی باری آئی تو اس نے دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کیا بلاتمہید درویش سے دعا کرنے کو کہا ...... درویش نے نوجوان کے کاندھے پر...
  20. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    امانت کا بوجھ وہ بارِ امانت جس کے متحمل ہونے کی صلاحیت آسمان و زمین نے اپنے نفس میں نہ پائی جس کی تاب پہاڑ نہ لاسکے ۔یہ بوجھ نہ صرف آسمان بلکہ آسمان والوں سے بھی نہ اٹھ سکا ۔لیکن حضرتِ انسان نے اس بوجھ کو اٹھا لیا ۔وہ ظہور وجود ہے ۔ظہورِ وجود یعنی ظہورِ ذات مع الصفات والاسماء کا حامل صرف...
Top