دورانِ گفتگو ایک دن استادِ محترم مجھ سے پوچھنے لگے۔۔(ان کا سوال پنجابی میں تھا)۔۔
یار تمہاری علمی قابلیت کتنی ہے؟؟
(ان دنوں میں تازہ تازہ لٹریچر/Literature سے جڑا ہوا تھا، جوشیلے نوجوانوں کی طرح انگریزی کے الفاظ بولنا، مختلف انگریزی، یونانی فلاسفرز کا حوالہ دینا، میری گفتگو کا لازمی جزو ہوتا تھا...