نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    سویدا کا کیا مطلب ہے؟؟؟؟

    السلام علیکم! میرے خیال سے تو اس مندرجہ بالا عنوان کی جگہ تو محفل ادب کی ذیلی شاخ جہان نثر کے اجزء میں ایک نیا اضافہ غیر مانوس الفاظ کا مطلب کے نام سے ہونا چاہیے تھا یا پھر ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ کے ذیل میں اردو نثر میں فرہنگ اردو کے نام سے ایک جز کے طور پر ہونا چاہیئے تھا۔ بہرحال یہ تو...
  2. عظیم اللہ قریشی

    رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر

    السلام علیکم امید ہے سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے میں نے کل یعنی 9مئی کو ٹیلیوژن پر رحمٰن ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر سنی جس میں اس نے مسلم لیگ نون کے حوالے ایمل کانسی اور اسفندیار ولی اے این پی کے حوالے سے بات کی کیا کوئی صاحب اس کا لنک ادھر پیش کرسکتا ہے؟؟؟؟؟
  3. عظیم اللہ قریشی

    اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

    السلام علیکم آج ہم نے اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں ایک دھاگہ ملاحظہ کیا جس کا عنوان تھا انا الحق جب ہم نے اس پر اپنے تاثرات لکھنے کی کوشش کی تو یہ لکھا نظر آیا وی بلیٹن پیغام روحانی بابا, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: 1.Your user...
  4. عظیم اللہ قریشی

    Nokia C3 میں سکائپ کو کیسے انسٹال کیا جاتا ہے۔

    السلام علیکم امید سب دوست خیریت سے ہونگے میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ Nokia C3 میں سکائپ کو کیسے انسٹال کیا جاتا ہے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    ہریسہ

    السلام علیکم امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہونگے۔۔۔۔۔عندلیب کی نت نئی کھانے پکانے کی تراکیب دیکھ کر اچانک مجھے ایک خیال آیا تقریبا 6 سال پہلے ایک جگہ ہریسہ کھایا تھا بہت لذید اور عمدہ پکا تھا اگر کوئی ترکیب ادھر لکھ دے تو مہربانی ہوگی۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    چہار مینار، حیدرآبادی بریانی

    السلام علیکم۔۔۔۔دوستو اردو محفل کی یہ خصوصیت ہے کہ اس محفل میں ہمارے ساتھ ہمارے انڈین دوست بھی شامل ہوتے ہیں۔۔۔ دوستو آج سے تقریبا 4 سال پہلے یاہو چیٹ رومز میں اسلام چیٹ روم نمبر 14 جس کو اگر حیدرآبادی چیٹ روم کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہوگا ادھر کچھ عرصہ آنا جانا ہوا تو کچھ حیدر آبادی جو کہ چار...
  7. عظیم اللہ قریشی

    روحانی اقوال

    عوارف المعارف جو کہ حضرت شیخ شہاب الدین عمر سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی شہرہ آفاق تصنیف ہے اس کے صفحہ نمبر 402 پر رقم ہے۔ "حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے علی کرم اللہ وجہہ الکریم سے فرمایا! کھانے کی ابتداء اور انتہاء نمک سے کروکیونکہ اس میں 70 بیماریوں کا علاج ہے جس میں پانچ بیماریاں یہ ہیں...
  8. عظیم اللہ قریشی

    شمیم طوائف/روحانیت

    السلام علیکم میرے دوستو اور بھائیو ملک کے مایہ ناز کالم نگار جاوید چوہدری جن کو ایک دنیا جانتی ہے کہ وہ کتنے حقیقت پسند بندے ہیں اور اگر آپ جاوید چوہدری کے کالموں کو پڑھنے والوں میں سے ہیں تو آپ کو پتہ ہوگا کہ موصوف کتنے حقیقت پسند انسان ہیں اور روحانیت وغیرہ کو زیادہ تر ڈھکوسلہ اور روٹی پانی کا...
  9. عظیم اللہ قریشی

    Haarp پر ایک تفصیلی رپورٹ روحانی بابا کے روحانی قلم سے

    سب سے پہلے تو یہ معلوم ہونا چاہیے ہے کہ Haarp ہے کیا چیز؟؟؟؟ مریکہ میں 1993سے اس کی ریاست الاسکا میں ایک پروگرام ام HAARP کے نام سے چل رہا ہے اور اس پروگرام کو امریکہ کی ریاست الاسکا میں لانچ کیا گیا ہے اور تقریباً 30 ایکڑ زمین اس کو الاٹ کی گٰی ہے یہ جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جس میں وہ Technology...
  10. عظیم اللہ قریشی

    فرشتے کا کعبہ کی چھت پر اترنا

    السلام علیکم دوستو آج ایک دوست نے یہ لنک دیا ہے آپ بھی ذرا چیک کریں اور پھر اپنا تبصر پیش کریں
  11. عظیم اللہ قریشی

    گلشنِ راز از محمود اللہ شبستری - ترجمہ و تشریح کریں

    یہ شعر مثنوی گلشن راز سے لیئے گئے ہیں جو کہ محمود شبستری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی تالیف کردہ ہے حیران ہوں کہ آپ اس کو کیسے جانتے ہو یا یہ اشعار آپ کے ہاتھ کہاں سے لگے کیونکہ یہ مثنوی اپنے بلند مفاہیم کی وجہ سے بہت کم لوگوں کے علم میں ہے۔ بہرحال علم ایک سمندر ہے۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    قدرت اللہ شہاب کی برسی

    السلام علیکم دوستو آج قدرت اللہ شہاب کی برسی ہے جاوید چودہری نے اس پر ایک کالم لکھا ہے اس لنک پر آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101008136&Issue=NP_LHE&Date=20100725
  13. عظیم اللہ قریشی

    میراyahoo mail addressکیوں نہیں showہورہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم میرا یاہو میل ایڈریس نہیں دکھ رہا ہے اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?20274-بہترین-اینٹی-وائرس!/page7 اس لنک پر آپ دیکھیں اور پوسٹ نمبر 61پڑھیں تو اس بندے کی پوسٹس بھی مجھ سے کم ہیں لیکن اس کے نام کے ساتھ ہایو جگمگا رہا ہے لیکن میرے نام کے ساتھ...
  14. عظیم اللہ قریشی

    وہ ابھی آزمائے جاتے ہیں از روحانی بابا

    جام خود چل کے آئے جاتے ہیں مجھ کو واعظ پلائے جاتے ہیں اُس نے دیکھا جو حال تو میرا وہ یونہی مسکرائے جاتے ہیں کیا خبر تھی تمہارے آنے کی! دیپ یونہی جلائے جاتے ہیں وہ کسی خاص دھن میں گاتے ہیں آگ سی اک لگائے جاتے ہیں کوئی تو بات ہے اُن آنکھوں میں کہ وہ دل میں سمائے جاتے ہیں ہم کو بھی لوٹنا...
  15. عظیم اللہ قریشی

    پیار کچھ ایسے خواب دیتا ہے از روحانی بابا

    جب زمانہ عذاب دیتا ہے میرا مولا ثواب دیتا ہے ہیں جن کی آنکھوں میں پیار کے ساگر اُن کو وہ بے حساب دیتا ہے زندگی بھر نہ بھول پائیں جو پیار کچھ ایسے خواب دیتا ہے بوٹا بوٹا سوال کرتا ہے پتہ پتہ جواب دیتا ہے زندگی آپ ہی گزرتی ہے آدمی کیوں حساب دیتا ہے اپنے اندر ہے کچھ حقیقت بھی یہ پتہ بھی...
  16. عظیم اللہ قریشی

    اُس نے آنکھوں سے پلائی رات بھر از روحانی بابا

    دل میں تیری یاد آئی رات بھر ہم نے رو رو کر بتائی رات بھر جام کی نوبت نہ آئی رات بھر اُس نے آنکھوں سے پلائی رات بھر خود پریشاں تھی خدائی رات بھر ہم نے تیری دی دہائی رات بھر بانسری کس نے سنائی رات بھر جو مجھے آواز آئی رات بھر زندگی بھی درد ہے اک دائمی غم نے اس کو دی دوائی رات بھر اس کی...
  17. عظیم اللہ قریشی

    ایک خط جو کہ قاضی فہد کے نام لکھا گیا

    قاضی فہد کے نام گر بصورت آدمی انسان بدے احمد و بوجہل خود یکساں بدے من عرف نفسہ فقد عرف ربہ (جس نے اپنے نفس کو پہچانا گویا اُس نے رب کو پہچانا) واضح ہو کہ انسان کی پیدائش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے قطر ے سے نہیں ہوئی ہے بلکہ اس سے تو تن کی پیدائش ہوئی ہے انسان تو اور چیز ہے ۔یہ تن تو ایک سواری اور مرکب...
  18. عظیم اللہ قریشی

    رنگ بھردو میرے فسانے میں از روحانی بابا

    رنگ بھردو میرے فسانے میں ورنہ کیا ہے بھلا زمانے میں آنکھوں آنکھوں سے دل میں آجاؤ بڑی راحت ہے اس ٹھکانے میں اُس نے پوچھا کہ بندگی کیا ہے اِک زمانہ لگا بتانے میں بس کہ اک بار ہی چلے آؤ بیقراری ہے آنے جانے میں تُو بھی یزداں کبھی تو نیچے آ مزا آتا ہے ٹوٹ جانے میں
  19. عظیم اللہ قریشی

    پل پل تیری یاد ستائے نیند نہ آئے از روحانی بابا

    پل پل تیری یاد ستائے نیند نہ آئے رہ رہ کر یہ دل گھبرائے نیند نہ آئے آنکھوں میں تصویر تیری تو رہتی ہے کانوں میں آواز جو آئے نیند نہ آئے مجھ کو تارے بھی اکثر یہ کہتے ہیں تو نے جب سے دیپ جلائے نیند نہ آئے یوں تو پیار وہ مجھ سے زیادہ کرتا ہے ڈر رہتا ہے بھول نہ جائے نیند نہ آئے جاگتی آنکھوں...
  20. عظیم اللہ قریشی

    بھول جائے گا میرے ساتھ تماشہ کرنا از روحانی بابا

    مجھ کو آسان نہیں خود کو تمہارا کرنا نہ میری جان کبھی مجھ سے کنارہ کرنا میں تو رہتا ہوں تیرے ہاتھ کی لکیروں میں میں کہیں دور نہیں ہوں مجھے دیکھا کرنا کب یہاں غیر خیالوں کا گذر ہوتا ہے میں تیری سوچ میں گم ہوں مجھے سوچا کرنا یہ دعا بھول کے مانگی ہو تو مجرم ہوں میرے مولا میرے اس درد کو اچھا...
Top