نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    تُو تو شبنم کو بھی کانٹے پہ نچا دیتا ہے

    تیری کیا بات ہے کیا کھیل دکھا دیتا ہے تُو تو شبنم کو بھی کانٹے پہ نچا دیتا ہے اُس نے دل تم کو دیا ہے اسے دل میں رکھنا چیزِ نایابِ زمانہ، بَھلا کوئی دیتا ہے اپنے در پہ وہ اگر مجھ کو بٹھا دیتا ہے دیکھتا ہوںیہ جہاں مجھ کو اٹھا دیتا ہے دل میں احساس کی آواز وہ سن لیتا ہے اونچی آواز سے کیوں...
  2. عظیم اللہ قریشی

    آپ بابا کا اعتبار کریں

    آؤ اک دوسرے سے پیار کریں پیار ہی پیار بار بار کریں ہم بھی آنکھوں میں ڈوبنا سیکھیں آنکھیں آنکھوں سے دوچار کریں اپنی ہستی بھی نہ رہے باقی ایسا محبوب کا دیدار کریں اپنے ملنے سے رت بدلتی ہے کیوں نہ پھر موسم بہار کریں بعد ملنے کے پھر بچھڑ جائیں ایک دوجے کو بیقرار کریں اپنا ملنا خدا کی...
  3. عظیم اللہ قریشی

    وکی پیڈیا کے بارے میں معلومات

    السلام علیکم دوستو ہم آپ لوگوں سے یہ معلومات کرنا چاہتے ہیں کہ وکی پیڈیا پر پھچلے دنوں ہم نے اس لنک پر یہ معلومات اپلوڈ کی تھیں http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%A1_%D8%A7%D9%84%D8%B9%D9%84%D9%88%D9%85 پھر ہم نے آخر میں اپنا نام اور پتہ تحریر کیا تھا جیسے فرض کریں مکان...
  4. عظیم اللہ قریشی

    تم کناروں کی بات کرتے ہو از روحانی بابا

    کیوں یاروں کی بات کرتے ہو کن سہاروں کی بات کرتے ہو کیوں شراروں کی بات کرتے ہو اُن اشاروں کی بات کرتے ہو یوں تو باتیں ہزار کرتے ہو پر اشاروں کی بات کرتے ہو ہمیں تو ڈوبنا ہے لمحہ لمحہ تم کناروں کی بات کرتے ہو ان کی تقدیر بھی ہمیں سے ہے جن ستاروں کی بات کرتے ہو ہم خزاں کے لیے ترستے ہیں...
  5. عظیم اللہ قریشی

    تصویر اپلوڈ کا طریقہ کیا ہے

    السلام علیکم جناب ہم نے کچھ تصاویر ڈی وی شیئر پر اپلوڈ کی ہیں ان کو اس فورم پر کیسے اپلوڈ کریں ادھر جب ہم کوشش کرتے ہیں تو اردو محفل ہم سے یو آر ایل طلب کرتا ہے برائے مہربانی ہم کو درست طریقہ سمجھا دیا جائے۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    کون کس کے قریب ہوتا ہے اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے کیسے کیسے خیال آتے ہیں دل بھی کتنا عجیب ہوتا ہے وہ بھلا کیا کرے کہاں جائے جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے عشق کا روگ لگ گیا جس کو اس کے اندر طبیب ہوتا ہے جس کو چاہت نہ مل سکے بابا آدمی وہ غریب ہوتا ہے
  7. عظیم اللہ قریشی

    میں اپنے تھریڈز پوسٹس کیسے دیکھ سکتا ہوں

    السلام علیکم جناب احباب سے گزارش ہے کہ مجھے بتایا جائے کہ ہم اپنے تھریڈز اور پوسٹس کیسے ملاحظہ کرسکتے ہیں ِِِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. عظیم اللہ قریشی

    میری ہستی قبول ہوجائے از روحانی بابا

    تیری رحمت شمول ہوجائے میری ہستی قبول ہوجائے ہم سے جو کوئی بھول ہو جائے پیش رحمت رسول ہوجائے تم سے ملنے کی آس گر نہ ہو زندہ رہنا فضول ہوجائے ان کی پیش نظر رہے صورت زندگی بااصول ہوجائے حور جودیکھ لے جمال تیرا تیرے قدموں کی دھول ہوجائے آج پھر دل کو بے قراری ہے آج اُن کا نزول ہوجائے آؤ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    غزل: قیامت کا قیام کرنا از روحانی بابا

    السلام علیکم بندہ اپنی شاعری کے سیکشن میں حاضر خدمت ہے قیامت کا قیام کرنا غالب قد یار کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تک نہ دیکھا تھا قد یار کا عالم میں معتقد فتنہ محشر نہ ہوا تھا خواجہ حافظ شیرازی فرماتے ہیں (اے زاہد طوبیٰ سے تیر مراد بہشت کا درخت ہے اور میری مراد محبوب کا قد ہے پس ہر شخص اپنی...
Top