نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    (شاہد ذکی از کتاب ۔ خوابوں سے خالی آنکھیں)

    میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی میں ٹوٹتا تھا تو چُن کر سنبھال رکھتی تھی ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چُنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خُود کا نِڈھال...
  2. عظیم اللہ قریشی

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں

    گلاب آنکھیں، شراب آنکھیں یہی تو ہیں، لاجواب آنکھیں اِنہیں میں اُلفت، اِنہی میں نفرت ثواب آنکھیں، عذاب آنکھیں... کبھی نظر میں بلا کی شوخی کبھی سراپا حجاب آنکھیں کبھی چُھپاتی ہیں راز دل کے کبھی ہیں دل کی کتاب آنکھیں کسی نے دیکھی تو جھیل جیسی کسی نے پائیں سراب آنکھیں وہ آئے تو لوگ مجھ سے بولے...
  3. عظیم اللہ قریشی

    دوستی کی مثال قام کردی

    مجھے اس سے بہتر کوئی اور زمرہ نظر نہیں آیا اسی لیئے ادھر ہی پیش کررہا ہوں
  4. عظیم اللہ قریشی

    چٹنی کی حقیقت

  5. عظیم اللہ قریشی

    فنون لطیفہ

    فنون لطیفہ کہتے ہیں 'فنون لطیفہ' کسی بھی معاشرے کی اصل روح ہوتے ہیں-پوری دنیا میں کسی بھی معاشرے کی پھچان اسکے فنون لطیفہ سے ہی کی جاتی ہے اسی لیے زمانہ قدیم سے ان فنون کو بہت اہمیت حاصل رہی ہے-یہ ایک قسم کا کسی بھی معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے-پرانے زمانے میں جب کسی معاشرے یا ملک کو تلوار کے زور سے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    چیئرمین نادرا کی برترفی اور بدمعاش برادران کی نورا کشتی

    بدمعاش براداران The King of نورا کشتی وفاقی وزیر داخلہ فرماتے ہیں ================ ”چیئرمین نادرا کے معاملے میں عدالتی فیصلہ قبول کریں گے “۔ کوئی اُن سے پوچھے عدالتی فیصلے ماننے کے علاوہ اُن کے پاس اور چارہ کیا ہے؟ بہتری اِسی میں ہے سپریم کورٹ سے اپنی اپیل واپس لے کر بادل نخواستہ ہی سہی چیئرمین...
  7. عظیم اللہ قریشی

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب

    شور ہے ہر طرف سحاب سحاب ساقیا! ساقیا! شراب! شراب آبِ حیواں کو مَے سے کیا نسبت! پانی پانی ہے اور شراب شراب! رند بخشے گئے قیامت میں شیخ کہتا رہا حساب حساب اک وہی مستِ با خبر نکلا جس کو کہتے تھے سب خراب خراب جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ تھامنا ! تھامنا! کتاب! کتاب! کب وہ آتا ہے سامنے کشفی جس کی...
  8. عظیم اللہ قریشی

    ادبی ڈکیتی

    ادبی ڈکیتی تین شاعر کہیں پہ تھے یک جا تذکرہ شعر و شاعری کا تھا پہلا شاعر اکڑ کے یوں بولا میں فنِ شاعری میں ہوں یکتا مجھ کو گر جب بھی شعر کہنا ہو اور فورا کہیں پہ پڑھنا ہو کسی استاد کا خیال لیا اور فورا ہی شعر ڈھال دیا دوسرا بولا اس میں زحمت ہے شعر کو ڈھالنے میں محنت ہے چوری اور بس...
  9. عظیم اللہ قریشی

    جنگ کا مہورت علم نجوم کی روشنی میں

    خبر کا ماخذ http://oryamaqbooljan.com/columns/jung-ka-mahorat-orya-maqbool-jan http://www.geotauaisay.com/2013/08/biggest-secret-revealed-in-waqar-zaka-show/ Pardesi Dot Com / پردیسی ڈاٹ کام‎ وقار ذکاء کے شو میں ایک لڑکی نے بے نقاب کیا کہ وقار زکا دجال ( شیطان ) کے لئے کام کرتا ہے ۔ یہ بات...
  10. عظیم اللہ قریشی

    ایم ایس ورڈ میں عربی رسم الخط کا مسئلہ

    میں زیادہ تر اردو ان پیج میں کام کرتا ہوں اب پہلی مرتبہ ایم ایس ورڈ میں کچھ نوٹس بنا رہا ہوں مجھے یہ بتایا جائے کہ اردو لکھائی کہ دوران جب کوئی آیت آجائے تو اس کو کونسے رسم الخط میں لکھنا موزوں ہوگا کیونکہ ان پیج میں تو میں نسخ رسم الخط میں لکھتا تھا کیونکہ اس میں زیر زبر پیش اچھے آجاتے ہیں۔...
  11. عظیم اللہ قریشی

    مولانا ڈیزل ۔۔۔ علماء کے نام پر ایک کلنک کا ٹیکہ

    اس وڈیو میں تو معترض نے حد ہی کردی اب مولانا کو چاہیئے کہ اپنے خون کا ٹیسٹ کرواکر بات کو صاف کردے
  12. عظیم اللہ قریشی

    مصرع طرح اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں

    یک بادشاہ نے چار آدمی طلب کئے ان میں سے ایک عالم تھا ، دوسرا عاشق تھا ، تیسرا نابینا تھا اور چوتھا غریب تھا ، بادشاہ نے ان چاروںسے کہا کہ میرے دماغ میں ایک مصرعہ آیا ہے تم لوگ اسکو مکمل کرو ، مصرعہ یہ ہے: ( اسلئے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں ) چاروں نے تھوڑا سوچ بچار کیا اور اپنے اپنے حساب...
  13. عظیم اللہ قریشی

    کھرا سچ ۔۔۔۔ پاکستانیوں کی درگت ۔۔۔۔عدالت عالیہ پر ثبوت کے ساتھ اعتراضات ضرور دیکجئے

    http://www.pakfb.com/khara-sach-25th-july-2013-detail597.html سعودی عربیہ کی عدالتوں میں گیارہ ہزار سے زیادہ قیدی ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں سعودیہ کے نئے قوانین نطاکت کی وجہ سے مزید پاکستانیوں کی جیل جانے کا خدشہ ہے http://www.pakfb.com/khara-sach-25th-july-2013-detail597.html شاکرالقادری...
  14. عظیم اللہ قریشی

    طاہر اشرفی بمقابلہ زید حامد اور سیفما

    آج اس وڈیو کو دیکھا جس میں طاہر اشرفی اور زید حامد کو بلایا گیا تھا ۔۔۔۔۔معلومات میں اضافہ ہوا اس سے پہلے میں بھی زید حامد کو ایک کافر سمجھتا تھا دوران گفتگو کبھی تند تو کبھی تلخ گفتگو بھی ہوئی چونکہ زید حامد اور طاہر اشرفی دونوں بہت لڑاکے ہیں اور جارحانہ مزاج رکھتے ہیں لیکن آفرین ہے مبشر لقمان...
  15. عظیم اللہ قریشی

    بے حس وزیر اعظم

    کیا معاہدے کے تحت حکومت حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم پاکستان اتنے بے حس و بے غیرت ہوچکے ہیں یا کہ یہ بھی معاہدے میں شامل ہے کہ نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے علاوہ کراچی کے حالات کو ویسے کا ویسا ہی رہنے دینا ہے...
Top