کٹا اور بابے
ایک گجر صاحب کا کٹا (بھینس کا بچہ) گم ہوگیا، اس نے اپنے نو عمر بیٹے کو اپنے ساتھ لیا اور گاؤں گاؤں اپنے کٹے کو تلاش کرنے لگا۔
راستے میں جتنے بھی مزارات آتے گئے وہ کٹا ملنے پر ایک روپیہ چڑھاوے کی منت مان کر آگے بڑھتا گیا،
ایک جگہ پہنچ کر جب گجر صاحب نے مزید ایک روپیہ کسی بابے کی...